@zunniii03: ہم ہنستے رہے سب کے سامنے،تاکہ کوئی درد نہ پڑھ لے، رات ہوئی تو آنکھوں نے کہا،اب جھوٹ مت بولو_رو لو #fyp #CapCut #bewafa💔😩jana #repostvideo #unfrezzmyaccount
ہم مسکرا کر چھپا لیتے ہیں غم آپنا،
لوگ ہمیں دیکھ کر ہم حبیسے بننے خواہش کرتے ہیں❤️🩹🙌🏻.....
2026-10-05 03:42:40
8
Saith Umer :
Hyy😭 mujy lgta h apko bi Meri terha gum boht mily h
2026-10-05 09:20:41
0
Israr Ik :
hayeeee 🥹
2026-10-05 06:49:17
0
saleemmalik :
ایک مدت سے دیکھا نہیں اس کو خدا دیکھا جانے وہ کتنی حسین ہو چکی ہوگی
2026-10-05 05:51:54
1
【⚜️ تلاش۔موت⚜️】 :
kamal yrrrrrrrrrr
2026-10-05 03:52:17
1
Nisar afsar :
قسمت کا ستم، تقدیر کا غم، ہر حال میں سہنا پڑتا ہے
شکوے بھی ہزاروں ہوتے ہیں، خاموش بھی رہنا پڑتا ہے
2026-10-05 07:07:27
1
afsos hai jindagi :
میں فقیر بن گیا تھا اس کی محبت میں یار پھر اس نے خیرات میں جدائی دے گی💔🥺
2026-10-05 05:17:22
1
AhmadNawaz :
اپنی خوشیوں کی وجہ خود بنو،
اپنے خوابوں کا راستہ خود چنو،
زندگی ایک خوبصورت سفر ہے،
اسے اپنے انداز میں جینا سیکھو۔ ✨
2026-10-05 04:28:37
2
FBI MUZAMMAL ❶ :
ہم ہنستے رہے سب کے سامنے تاکہ کوئی ہمارا درد نہ پڑھ لے رات ہوئی تو انکھوں نے کہا اب جھوٹ مت بولو رو لو
2026-10-05 07:02:45
1
Muhammad waseem :
عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں جاگتی آنکھوں کے بھی کچھ خواب ہوا کرتے ہیں ہر کوئی رو کر دکھا دے یہ ضروری تو نہیں خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں 🥺
2026-10-05 04:44:28
2
سردار جی🥰🥰 :
اے زندگی اتنے بھی بے نقاب نا کر سب کو
کچھ لوگ بہت عزیز ہیں مجھے🥲🥲🥲
2026-10-05 05:12:39
1
H ki ho :
خسارے تو وقت کے ساتھ پورے ہو ہی جاتے ہیں
مگر ان خساروں میں جو چہرے بے نقاب ہوتے ہیں وہ پھر اپنی نہیں لگتے💔
2026-10-05 10:10:23
0
SIYAL😎 :
hyeeeeee 😔💔💔
2026-10-05 03:45:27
1
salman kamboh 66 :
ishq ahsay he tarpa tarpa kay marta .ha❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-10-05 03:39:26
1
$äbëël📿 :
hyeee💔
2026-10-05 03:39:30
1
i_am.murtaza01 :
ayeee 😳
2026-10-05 09:12:32
0
💘آخری محبت💘 :
😟🥺💔دنیا مین سب سے سستا کھلونا انسان کا دل ہوتا ہے
جس سے ہر کوئی کھیل کر چلا جاتا ہے😟🥺💔
2026-10-05 03:42:58
7
Àśăď ķhâň :
خسارے تو وقت کے ساتھ پورے ہو ہی جاتے ہیں
مگر ان خساروں میں جو چہرے بے نقاب ہوتے ہیں وہ پھر اپنی نہیں لگتے💔
2026-10-05 04:14:09
2
Asad.jutt :
ACHA g mere jan
2026-10-05 08:31:04
0
FBI MUZAMMAL ❶ :
HY jan nikal ni is lafazo ne 😫😫😫😫
2026-10-05 07:00:39
0
Sheraz🇵🇰🇸🇦 :
🤐:جو بدل جائے وہ یار کیسا
جو چھوڑ جائے وہ ساتھ کیسا
لوگ کہتے ہیں تمہیں پھر سے پیار ہو جائے
لیکن جو پھر سے ہو جائے وہ پیار کیسا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-05 09:57:34
0
𝐈𝐫𝐒𝐡𝐀𝐝 ShEiKh 🚩 :
hy sdka
2026-10-05 03:54:09
0
Mohammad Arif :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-05 04:01:14
2
M@LIK Aw@IS🦂 :
👌👌👌
2026-10-05 04:13:31
3
Aman ali Aheer :
❤️❤️❤️
2026-10-05 03:38:17
2
To see more videos from user @zunniii03, please go to the Tikwm
homepage.