@khankakhiladi1: بیشرموں نے موبائل سگنل بند کرکہ ثابت کردیا کہ یہ لوگ اس لانگ مارچ سے کتنے خوفزدہ ہیں، ہمیں آپ لوگوں تک اپ ڈیٹس پہنچانے کیلئے بیس پچیس کلومیٹر دور جانا پڑ رہا ہے، مگر ان بزدلوں کو ہم واضح پیغام دے رہے ہیں اگر ہمیں سو کلومیٹر بھی دور جانا پڑا تو جائیں گے اور دنیا کو دکھائیں گے کہ پاکستانی قوم انقلاب لانے کیلئے تیار ہے!!!🔥✊#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok
Sohail Afridi sahb ka Sath do is bndy ny system sy AP logon ki waja sy bhut bri jung mol Ly li h sb niklo apni zindgi k 2,4 din is mulk ko dy do is bndy ka sir nhi jhukna chahiye bhut bahadar bnda h CM sahb 🤲Allah pak Humara muhafiz o hami o Nasir ho
2026-10-05 07:08:58
24
✨💫 F K ✨💫 :
only Imran Khan 🦁😎🐯🐯
2026-10-05 05:13:20
15
💯ꕷꛅ𖤬ꘘꚩ𖤬𖢧 𖤬ꚳꛈ 💯 :
Love U Bhai 😘
2026-10-05 06:17:56
0
☆꧁༒sʜᴀʜᴢᴀɪʙ༒꧂☆ :
jarrr zamong mashar zwandiee ose big respect
2026-10-05 05:14:03
1
❤️🩹🍃❤️🩹🍃❤️🩹🍃 :
@❤️🩹🍃❤️🩹🍃❤️🩹🍃:پاکستان والوں سے ہاتھ جوڑ کر یہ گزارش ہے اگر اپ لانگ مارچ میں شرکت نہیں کر سکتے تو ان لوگوں کے لیے اپنے وائی فائی کے پاسورڈ کھول کے رکھ دو کسی کو پانی کی ہیلپ کر دو کسی کے کھانے کا ہیلپ کر دو خدارا یہ ہمارے لیے نہیں ہماری انے والی نسلوں کو ان چور غدار ڈاکو زرداریوں گنجوں اور جرنیلوں سے چھڑانے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے نکلے ہیں 🤲🤲اللہ تعالی اپ سب کا حامی و ناصر ہو اور اپ سب کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے امین
2026-10-05 06:12:10
10
Awan25186 :
جو دوست اس لانگ مارچ میں شرکت نہیں کر سکتے وہ اپنے ان دوستوں کے لیے دعائیں تو کر سکتے ہیں کہ اللّٰہ پاک لانگ مارچ کے تمام اراکین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور رب کامیابی سے نوازے اور عمران خان اور انکی بہنوں اور باقی سب ناحق قیدیوں کو رہائی نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲
2026-10-05 07:13:08
18
Sågär Såqï22 :
Khan zindabad
2026-10-05 06:38:08
0
Awais Saeed :
لانگ مارچ کے تمام شرکاء کو اللّٰہ اپنے حفظ و امان میں رکھے تمام ماؤں کے لال سلامت رہیں تمام بہنوں کے بھائیوں کو خیر ہو،تمام بچوں کے والدین کی خیر ہو آمین ثم آمین ♥️
2026-10-05 08:10:38
8
Rafic77 :
Well done ❤️❤️❤️🌹🌹
2026-10-05 08:31:27
0
Cato :
Imran khan zindabad
2026-10-05 05:42:21
5
Shoaib sheikh :
@Shoaib sheikh:خان صاحب کی رہائی اور حقیقی آزادی کے سفر میں
سورۃ الفلق 3 دفعہ
سورۃ الناس 3دفعہ
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 100دفعہ ہر کارکن پڑھتا رہے ۔
ناچ گانے اور بری حرکات سے پرہیز کریں ۔
صاحبان کشف کہہ رہے ہیں سخت آزمائش کا خدشہ ہے ۔
جلدی جلدی پیغام کو عام کریں
2026-10-05 07:49:35
5
💐BALOCH💐 :
✌✌BOSS✌✌
2026-10-05 04:04:15
15
111 :
Jar khattak sahab
2026-10-05 04:44:59
4
Buttt :
2026-10-05 08:11:32
2
𝑆𝐻𝐴𝐻𝐼𝐷 𝐴𝐿𝐼 804 ✅ :
2026-10-05 07:55:29
1
cheema. g 💔 :
Masha Allah ♥️
2026-10-05 04:10:54
4
❤️Sohail Ahmad🫀👩❤️💋👨 :
2026-10-05 08:39:19
1
🧡swat queen 👑 :
2026-10-05 05:58:00
1
Buttt :
2026-10-05 08:11:20
1
Fahad Khan :
Yahan to apki hukumat hai besharam
2026-10-05 08:08:02
3
M Khalil 💫 :
2026-10-05 03:45:18
3
Zakir Ullah :
2026-10-05 03:44:15
2
𝙈𝐎𝙃م𝘼𝙉𝘿🐺 :
2026-10-05 04:46:23
1
جمیل بلوچ ✌️ :
2026-10-05 03:39:09
3
To see more videos from user @khankakhiladi1, please go to the Tikwm
homepage.