@railwayupdates1: وزیرِ ریلوے حنیف عباسی صاحب نے لاہور جنکشن پر ٹرین میں پانی نہ ہونے کی شکایت پر فوری ایکشن لیا۔ انہوں نے موقع پر موجود ملازمین سے صورتحال کے بارے میں دریافت کیا اور ٹرین میں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ معلوم کی۔ وزیرِ ریلوے نے ہدایت جاری کی کہ مسافروں کے لیے ٹرین میں پانی کی فراہمی فوری طور پر یقینی بنائی جائے۔ .#foryou #ministerofrailway #hanifabbasi #update #fyp