@noimi.thanhhoa:

noimi.thanhhoa
noimi.thanhhoa
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 05 October 2026 04:09:42 GMT
82
4
2
2

Music

Download

Comments

noimi.thanhhoa
noimi.thanhhoa :
🥰🥰🥰 Shopp vẫn nối mi tại nhà nha các chuỵ e.
2026-10-05 04:10:07
0
noimi.thanhhoa
noimi.thanhhoa :
280 đường ngọc mai
2026-10-05 04:10:11
0
To see more videos from user @noimi.thanhhoa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دیر لوئر ۔۔میدان بائی پاس پر رات کی وقت ڈکیتی واردات میں دو بھائی  جان بحق   دیر لوئر  میدان کوٹکی ڈھیرئی میدان تحصیل لعل قلعہ تعلق رکھنے والے کاروباری افراد سلیم خان اور انکا بھائی ناصرخان تیمرگرہ سے رات تقریباً 1 بجہ آرہے تھے کہ بائی پاس روڈ کمر کوٹکی حیاہ سیرئی حدودات میں نامعلوم افراد نے فایرنگ کرکے دو بھائیوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔  دیر لوئر لوئر دیر کے علاقے حیاسیرئی بائی پاس، کمر کوٹکے کے قریب مبینہ ڈکیتی کی واردات کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے، جبکہ مبینہ طور پر ایک ساتھی محفوظ رہا۔   دیر لوئر ابتدائی اطلاعات کے مطابق سلیم اور ناصر خان  دو بھائی رات کے وقت تیمرگرہ سے واپس آرہے تھے۔ جو کمر کوٹکے کے قریب حیاسیرئی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر گاڑی کو روک کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دونوں بھائی موقع پر شہید ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی     دیر لوئر  گرفتاری اور واقعے کے ۔۔۔عوام مشتعل ہوکر شہداء کی لاشوں کو احتجاجاً کمبڑ چوک میں رکھ کر قاتلان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیاہے۔ 😭😭😭😭😭😭😭

About