@rahat_writess: کبھی کبھی انسان لوگوں سے نہیں، بس ہر اُس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اُس کے ذہن کو مزید تھکا دے عجیب بات ہے کہ عمر تو ابھی زیادہ نہیں ہوئی، مگر دل بہت کچھ دیکھ کر جیسے وقت سے پہلے ہی بوڑھا ہو گیا ہے اب نہ کسی سے شکوہ کرنے کو دل چاہتا ہے، نہ کسی کو کچھ سمجھانے کو، بس خاموشی اچھی لگتی ہے، اپنا وقت اپنے ساتھ گزارنا اچھا لگتا ہے اور کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے جیسے سکون بھی اب لوگوں کے درمیان نہیں، صرف تنہائی میں ملتا ہے۔ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage