مفتی حسن صاحب نے کیاکہتے ہیں ؟کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے جولکھاہے وہ ٹھیک ہے؟
2026-10-05 10:53:18
4
M P J Gulab :
ہمارے سروں کے تاج 👑 استاجی مولانا مفتی محمد حسن صاحب ژندہ باد ❤️❤️❤️
2026-10-06 12:26:51
1
Ayaz ghani :
صحابہ معیار حق ہیں ۔
غلطی درست کرنے کے بجاۓ غلطی دیکھانے والے پر برس پڑے سب۔
اللّٰہ کے بندوں عقل کے ناخن لو
بڑے جتنے بھی بڑے ہو اصحاب پیغمبر ص سے بڑے نہیں
2026-10-06 01:39:22
6
༆✰𝑨𝒋𝒊𝒛 𝒔𝒂𝒊𝒃✰༆ :
ایک اور سنجیدہ اور قابلِ غور سوال یہ ہے کہ آپ حضرات مفتی عبد الواحد قریشی صاحب سمیت ان تمام حضرات کو جنھوں نے سوشل میڈیا اور چوک "احتسابِ ناصبیت" کی بعض عبارات پر تنقیدات واعتراضات کیے ہیں، انھیں یہ مشورہ کیوں نہیں دیتے کہ: کیا یہ مناسب، بہتر اور ضروری نہیں تھا کہ آپ اپنے ان اعتراضات کو ماہرین اہلِ علم کی ایک کمیٹی کے سامنے پیش کردیتے تاکہ آپ کو معلوم ہوجاتا ہے کہ ان عبارات کی درست تاویل ہوسکتی ہے یا نہیں؟ سیاق وسباق پر غور کرنے سے بات سمجھ آسکتی ہے یا نہیں؟ یہ اکابر کے موقف کے خلاف ہیں یا نہیں؟ ان کی توضیح کی ضرورت ہے یا نہیں؟ ان کی تردید کرنی چاہیے یا نہیں؟ ان پر تنقید درست ہے یا نہیں؟ ان میں فقط تعبیرات کی کمزوری کا مسئلہ ہے یا واقعی عبارات سنگین ہیں؟ ان کا درست محمل بنتا ہے یا نہیں؟ یا فقط آرا کی غلطی کی مسئلہ ہے یا عقیدے کی گمراہی کا مسئلہ ہے؟ کتاب میں ان عبارات پر تنبیہ موجود ہے یا نہیں؟ انھیں عوام کے سامنے لانا چاہیے یا نہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔ اگر ایسا ہوجاتا تو یہ سنگین صورتحال نہ بنتی جو کہ ان معترضین حضرات کی کوتاہیوں کی وجہ سے بنی ہے۔ کاش کہ پہلے خود کو سمجھا دیا جاتا !!
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
2026-10-05 19:16:59
6
HAFIZ ISMAIL MALIK💫 :
استاد محترم آپ سے واللہ بہت محبت ہے آپ ہمارے استاد ہیں میرے پیرو مرشد ہیں
لیکن صحاب اکبر الاکابر ہیں
صحابہ کے معاملہ میں کوئ بھی نہیں ہمارا بڑا
2026-10-06 07:08:06
2
أَنَا ابْنُ أَبِي أُمَيَّةَ :
مفتی عبدالواحد قریشی صاحب بے ادبی نہیں کی ہے
2026-10-06 05:09:40
2
Wadera Aamir 313 :
Hamary Bary Sahaba Karam Hy Hazrat G
2026-10-05 11:32:37
2
✨ 𝙕𝙖𝙝𝙚𝙚𝙧 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨480 ✨ :
mashallah
2026-10-05 07:07:23
3
Bilal Ahmad :
سوال تو یہ ہے کہ بڑوں نے کیوں لکھی۔ایک طرف اکابرین کی عزت کا دعویٰ دوسری طرف اکابرین تحریریں ردی کا ٹوکرا اور گستاخی کا فتویٰ ۔یعنی بعض لوگوں کو دین اپنی پسند کا اور اپنی پسند کے اکابرین سے چاہیے۔
2026-10-05 11:58:02
2
boy :
ہمارے بڑے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ہے اس لیے احتیاط کرنی چاہیے
2026-10-05 11:17:56
2
asim baloch6 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 18:43:23
1
میرحسن 0324 :
🌹🌹🌹
2026-10-06 03:10:49
1
Mkashif Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-10-06 04:58:23
1
حضرت عمر فاروق رض :
🥰🥰🥰
2026-10-05 18:22:09
1
Dr mumtaz sha :
👍👍👍
2026-10-05 18:39:03
1
ℝ𝕠𝕠𝕙𝕦𝕝𝕝𝕒𝕙𝕜𝕙𝕒𝕟🫀🤟 :
😳😳😳
2026-10-06 05:12:37
1
naeem gujjar 28 :
👍👍👍
2026-10-06 04:52:48
1
علی الرحمان :
❤️❤️❤️
2026-10-06 03:23:07
1
مرشد کا دیوانہ :
❤️❤️❤️
2026-10-06 05:30:18
1
الشیخ محمد اسامہ الصدیقی :
🥰🥰🥰
2026-10-05 17:20:39
1
mujeebrehman :
🥰🥰🥰
2026-10-05 18:12:05
1
Rana Kashif Muavia :
🥰🥰🥰
2026-10-05 14:29:11
1
MuhammadShafaqatofficial :
❤️❤️❤️
2026-10-05 13:37:19
1
To see more videos from user @mk.official2778, please go to the Tikwm
homepage.