ابابیل نے خانہ کعبہ کی حفاظت نہیں کی اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی خود حفاظت کی۔ ابابیل کو تو حکم خداوندی تھا۔ ایک چھوٹے سے پرندے میں اتنی طاقت کہا، اصل طاقت تو واحد ھو لا شریک اللّٰہ تھی۔ ایسی ویڈیوز میں لفظوں کا خیال رکھا کرے۔ جزاک اللّٰہ
2026-10-05 05:36:10
409
M Zakir khaksaar :
پہلی بات تو یہ ہے کہ اس پرندے کس نام ابابیل نہیں ہے بلکہ ابابیل نام کا کوئی پرندہ ہے ہی نہیں
ابابیل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہے پرندوں کا لشکر یعنی بہت سارے پرندے ۔ مولوی حضرات نے خامخا اس پرندے کا نام ابابیل رکھ دیا ہے
دوسری بات یہ ہے کہ خانہ کعبہ اللہ تعالیٰ کا گھر ہے اس کی حفاظت بلکہ ہماری حفاظت بھی اللہ تعالیٰ کرتا ہے اس کی مرضی جس طریقہ سے کرنا چاہے اللہ تعالیٰ نے پرندوں کی شکل میں جو لشکر بیجھی رب العالمین جانتا ہے کہ وہ کونسی مخلوق تھی لیکن حفاظت اللہ تعالیٰ ہی کرتا ہے
2026-10-05 05:57:35
37
ایم قیصر علی :
:اس پرندے نے خانہ کعبہ کی حفاظت کی تھی یہ کہنا غلط ہے ۔۔حفاظت اللہ تعالیٰ نے کی تھی۔۔
2026-10-05 06:33:25
24
Awais Mughal :
ye ababeel nai hy wo black or thora white hota hy
2026-10-05 06:34:11
2
Mian Muhammad Sha218 :
یہ ابابیل نہیں ہے وہ چھوٹا سا ایک پرندہ ہوتا ہے بابیل
2026-10-05 05:56:04
24
zulfi Ali :
ababeel to black out small Hoti ha
2026-10-05 06:51:26
1
Dr.Abdul Hameed :
اس پرندے نے خانہ کعبہ کی حفاظت نہیں کی
اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی حفاظت کی
اور اس معصوم پرندے کو ذریعہ بنایا
تمام تر قدرتوں کا مالک الملک حاکمیت صرف اللّٰہ تعالیٰ ہی کے اختیار میں ہے
2026-10-05 05:45:56
34
Zafar Ali :
🥰🥰🥰:🇵🇰🌹🇵🇰🕋🕌🕋 سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ وبحمدہ ماشاء اللہ ابا بیل پرندہ خانہ کعبہ کی حفاظت کے لیے اللہ کے حکم سے اترے سبحان اللہ خوبصورت پرندہ ھے اللہ پاک بیت المقدس کی حفاظت خود فرمائے گا سبحان اللہ 🕋🕌🕋
2026-10-05 05:50:03
22
abdul hafeez pitafi :
اس پرندے نے نہیں خدا نے کی تھی اس پرندے کے وسیلے سے
2026-10-05 05:52:29
19
anni :
beautiful bird yeh b mere ALLAH ki mehrabani hai
2026-10-05 06:45:52
3
Dashy Azz :
Bhai Jaan ye ababeel Nahi hai ye (nightjars) bird ki breed hai jis KO (common poorwill) Kaha jata hai ye bird hamara region me paya hi Nahi jata soo sorry but It's not swellow bird
یہ ابابیل نہیں ہے وہ چھوٹا سا ایک پرندہ ہوتا ہے بابیل
2026-10-05 05:34:20
13
Gulfay Kaabha 🕋 :
2026-10-05 05:37:43
5
TanHa musafir 💔 :
thus is not ababil
2026-10-05 07:00:25
0
🥰🥰🥰 :
🇵🇰🌹🇵🇰🕋🕌🕋 سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ وبحمدہ ماشاء اللہ ابا بیل پرندہ خانہ کعبہ کی حفاظت کے لیے اللہ کے حکم سے اترے سبحان اللہ خوبصورت پرندہ ھے اللہ پاک بیت المقدس کی حفاظت خود فرمائے گا سبحان اللہ 🕋🕌🕋
ap Mary layia خانہ کعبہ ka samna duwa Kary Allah mojy jaldi kamyab kar de or Mari muskil asan kar de or mojy Mari family ko jaldi umra pa Bula ly Ameen
please please please jaldi video bana de 🥺
2026-10-05 04:49:04
13
shaira noor :
kitna masom ha mashallha
2026-10-05 06:16:03
8
Rabia butt :
Me sadqy
2026-10-05 06:19:10
10
Tariq Afan :
ab ye hifazat umate muslma ke zumain hae
2026-10-05 05:42:28
7
wolverine :
ابابیل نام کا کوئی پرندہ نہ تھا اور نہ پایا جاتا ہے!نیز یہ کہ ابابیل کسی پرندے کا نام نہیں۔
2026-10-05 07:00:33
0
To see more videos from user @imrannazir.333, please go to the Tikwm
homepage.