Ali Muaavya bhayi bhayi [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-05 15:43:20
7
Momin Nawaz :
:بلکل انھوں نے جمع کی ہے لیکن ان کو یہ بھی تحقیق کرنی چاہیے تھی کی نعمانی صاحب نے اپنی زندگی میں یہی کتاب 64 صفحات پر شائع کروائی اور انکی وفات کے 20 سال بعد جو کتاب شائع ہوئی وہ 400 صفحات کی کیسے چھپ گئی وسایا صاحب نے آنکھیں بند کرکے جمع ہی کی تحقیق کرنا مناسب ہی نہیں سمجھا اتنے بڑے عالم اور بغیر تحقیق کے دوسرے کا حوالہ دیکر اپنی کتاب چھاپ دی
2026-10-05 16:38:07
8
Online Quran & Arabic Teacher :
جو لوگ اللہ وسایا صاحب پر اعتراض کر رہے ہیں انہیں چاہیے وہ پچھلے سب اکابرین پر بھی فتویٰ لگائیں جن کی کتابیں اور عبارتیں ہیں!!
2026-10-05 18:17:07
2
shafiullah9104 :
[Red heart]
2026-10-06 07:32:17
0
user5787178634362m.hamza.lhr :
اس وقت میں وہ کتاب بغیر حاشیہ کےلانا بہت بڑی غلطی ہے
2026-10-05 17:31:40
6
🌹 ہنگو والی کا ہوں یار 🌹 :
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کو ہرانے والا ابھی اس دنیا میں پیدا نہیں ہوا
😏😏😏😏😏😏😏😏😏
2026-10-06 04:41:43
1
اشفاق احمد ھزاروی :
moazarat k sarh hazrat molana ayyob qadri sb hamry sar ankho k taaj han jese mufti sb ny wazahat di aise molana be wazahat de din jazakallah
2026-10-05 14:40:18
7
༆✰𝑨𝒋𝒊𝒛 𝒔𝒂𝒊𝒃✰༆ :
ایک اور سنجیدہ اور قابلِ غور سوال یہ ہے کہ آپ حضرات مفتی عبد الواحد قریشی صاحب سمیت ان تمام حضرات کو جنھوں نے سوشل میڈیا اور چوک "احتسابِ ناصبیت" کی بعض عبارات پر تنقیدات واعتراضات کیے ہیں، انھیں یہ مشورہ کیوں نہیں دیتے کہ: کیا یہ مناسب، بہتر اور ضروری نہیں تھا کہ آپ اپنے ان اعتراضات کو ماہرین اہلِ علم کی ایک کمیٹی کے سامنے پیش کردیتے تاکہ آپ کو معلوم ہوجاتا ہے کہ ان عبارات کی درست تاویل ہوسکتی ہے یا نہیں؟ سیاق وسباق پر غور کرنے سے بات سمجھ آسکتی ہے یا نہیں؟ یہ اکابر کے موقف کے خلاف ہیں یا نہیں؟ ان کی توضیح کی ضرورت ہے یا نہیں؟ ان کی تردید کرنی چاہیے یا نہیں؟ ان پر تنقید درست ہے یا نہیں؟ ان میں فقط تعبیرات کی کمزوری کا مسئلہ ہے یا واقعی عبارات سنگین ہیں؟ ان کا درست محمل بنتا ہے یا نہیں؟ یا فقط آرا کی غلطی کی مسئلہ ہے یا عقیدے کی گمراہی کا مسئلہ ہے؟ کتاب میں ان عبارات پر تنبیہ موجود ہے یا نہیں؟ انھیں عوام کے سامنے لانا چاہیے یا نہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔ اگر ایسا ہوجاتا تو یہ سنگین صورتحال نہ بنتی جو کہ ان معترضین حضرات کی کوتاہیوں کی وجہ سے بنی ہے۔ کاش کہ پہلے خود کو سمجھا دیا جاتا !!
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
2026-10-05 19:15:45
1
Muhammad Attiq Ur Rehman :
Mufti shb ny kia kaha hy k molana Allah wasaya shb ki taeed ly k aao, bhaga kon hy ap khud fesla karyn ?
2026-10-05 15:29:28
4
HAMDARD JAFAR :
دونوں ہمارے سر کی تاج ہیں ♥️♥️
2026-10-06 02:31:29
2
UmaR Zaman :
2026-10-06 04:10:42
1
صحابہ کے دیوانہ :
یہ جھوٹ ہے فیکی ویڈیوز ہے
2026-10-05 22:20:25
2
ABU ZAR 313 :
2026-10-05 16:07:22
1
AB,BASIT :
مولانا عبدالواحد قریشی صاحب قابل احترام ہیں لیکن اس معاملے میں مولانا عبدالواحد قریشی صاحب نے بہت غلط کیا سوشل میڈیا پر اس معاملے کو نہیں اچھالنا چاہیے تھا اس معاملے کو علماء کے درمیان اکابرین کے درمیان بیٹھ کر اس معاملے کو حل کر لیا جاتا اور غیروں کو بات کرنے کا موقع نہیں ملتا اب ساری زندگی جواب دیتے رہے
2026-10-06 04:43:46
0
Sarkar 512 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ امت کو توڑنا ہے یہ امت کو جوڑنا ہے دونوں ہمارے سروں کے تاج ہیں مہربانی کرو امت کو توڑو نہیں امت کو چھوڑو مفتی عبدالواحد قریشی بھی ہمارے علماء ہیں اور تبلیغی بزرگ ہیں اور دوسرا مولانا ابو ایوب قادری صاحب بھی وہ ہمارے تبلیغی بزرگ ہیں دوسرے جو ادمی ان کو جو برا بھلا کہہ رہے ہیں یا توڑ پیدا کر رہے ہیں مہربانی کرو توڑ ختم کر دو یعنی کہ کوئی صلح کی کوئی ترتیب سوچو علمائے دیوبند کس طرح جا رہا ہے ایک دوسرے کے کیوں مخالف ہو رہے ہو دونوں اللہ اور اللہ کے رسول اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی کی طریقوں کو چلنے والے ادمی ہو اللہ کے بندے کس سائیڈ پہ چلے گئے ہیں مہربانی کرو امت کو توڑو نہیں امت کو جوڑو علمائے دیوبند کا دین پر بہت بڑا کردار ہے مجھے بہت زیادہ دکھ ہوتا ہے جب علماء اپس میں ایک دوسرے کے ساتھ تلخ کلامی کرتے ہیں تو مہربانی کرو اپس میں جڑ جائیں ہم اپ کے کارکن ہیں اور ادنی سا ادمی ہیں ہماری ریکویسٹ ہے اپس میں جڑ جائیں دونوں تبلیغی بزرگ ہیں یہ جھگڑے فساد کو ختم کر دیں پیر عزیز الرحمن المملکت عربیہ سعودیہ
2026-10-05 18:53:13
1
saad 202 :
ارے بھائی مفتی عبدالواحد قریشی کو چھوڑو جو اللہ وسیہ صاحب نے حضرت معاویہ رض پہ اعتراض کیا ہے اس کے بارے میں بتاؤ
2026-10-06 06:29:19
0
Momin Nawaz :
:اس کتاب میں حضرت عبداللہ بن عمر عبداللہ بن مسعود عبداللہ بن زبیر عبدالرحمن بن ابی بکر امہ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ امیر معاویہ اور باقی صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے بارے بہت غلیظ قسم کے الفاظ استعمال کیا ہے
ایک بات اس میں یہ کہ امہ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف اکسایا انغوذ باللہ
2026-10-05 16:28:39
3
UmaR Zaman :
2026-10-06 04:13:26
0
saad 202 :
اللہ وسیا صاحب اور مفتی عبدالواحد قریشی صاحب دونوں ہمارے سروں کے تاج ہیں لیکن جو بات غلط ہے وہ غلط ہے صحابہ کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے
2026-10-06 06:32:11
1
Ayyaz bhutta :
یہ اڈیو یہ مناظرہ جس مولا سے نا صاحب نے کتاب لکھی ہے انہوں نے تو کوئی بات نہیں کہی حضرت مولانا مفتی عبدالرحید قریشی صاحب نے تو مولانا اللہ وسایا صاحب کو پیغام دیا نا انو تو جواب میں کچھ نہیں کہا جس حضرت صاحب نے کتاب لکھی ہے جواب تو ان کو دینا چاہیے نا کہ صحابہ کرام کے بارے میں جو چیزیں لکھی گئی ہیں یہ مفتیان کرام اور علماء کرام جانتے ہیں اللہ تعالی اسانی والا معاملہ فرمائے
2026-10-05 16:31:15
1
Muhammad Imran :
سید نا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ زندہ باد ❤️
2026-10-05 16:07:41
7
zahidrasul439 :
مولانا ابو ایوب قادری صاحب نے بریلویت کے خلاف "دست و گریباں" لکھی تھی۔۔۔۔ آج یہ دور بھی دیکھنے کومل رہا بڑے افسوس سے کہ دیوبندی بھی "دست و گریباں" ہو چکے۔۔۔۔ افسوس صد افسوس
2026-10-05 15:55:51
3
King 20 :
حضرت افسوس ھے آپ پر دونوں ہمارے سر کے تاج ھیں اختلاف علماء کرام کا امت کے لیے رحمت ھوتی ھے اگر آپ صحابہ کرام اور تابعین کے دور میں ھوتے تو آپ ان کو بھی کافر اور پتہ نہیں نعوذباللہ کیا کیا القابات دے دیتے اس لیے آپ علماء کرام کو چھوڑے اور صحابہ کرام کا دفاع کریں اور گلی گلی میں جاکر صحابہ کا چرچا کریں
2026-10-05 15:48:42
3
Ahmad Farooq :
abdul wahid ap t gaiun
2026-10-06 07:41:47
0
UmaR Zaman :
2026-10-06 04:10:23
0
To see more videos from user @m.anas7448, please go to the Tikwm
homepage.