@its.farah484: بانو قدسیہ کہتی ہیں عورت محبت کرنے والے مرد کو بھول سکتی ہے، لیکن عزت دینے والے مرد کو کبھی نہیں بھول سکتی عورت کے لیے محبت سے زیادہ ضروری اس کا مان اور عزت ہوتی ہے۔" ______🎀 #fypシ゚viral🖤tiktok #urdupoetrydeeplines #unfreezemyaccount #goviral #sad