کامیاب ہونے کے لیے سخت دھونا پڑتا ہے ایسی ویڈیو ہر کوئی نہیں دیکھتا لیکن اس میں ایک بات ہے وہ میں اپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ والدین کی قدر کیا کریں دیکھیں یہ بھی کسی کے والد ہوں گے اللہ پاک ان کو کسی کا محتاج نہ کرے اور ان کو بے شمار اور رزق حلال کمانے کی توفیق عطا کرے جس طرح یہ محنت کر کے پتھر کو توڑ رہے ہیں اپنے والدین کے پیسوں کو ضائع نہ کیا کریں اور جیسا وقت ہو ویسا ہی ان کے ساتھ چلا کرے ہر کسی کے والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے سپنے پورے کرے لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے حالات کچھ اس طرح کے ہوتے ہیں کہ رزق حلال کما کے صرف انسان دو وقت کی روٹی ہی پوری کر سکتا ہے تو میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس پاک ملک کی حفاظت کرے اور اپنے خزانوں سے تمام مسلمانوں کو اپنے حساب سے رزق عطا کرے تمام میرے بھائی یا بہنیں کمنٹ پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ اللہ پاک تمہیں بھی بہت خوش رکھے خوش رہے خوشیاں بانٹے
2026-10-05 10:15:38
29
♥️ Qandaree❤️ :
Pathan power pull people 💕
2026-10-05 06:40:40
3
yfjjhfjiuf :
you... tiger
2026-10-05 16:05:45
0
sarfraz brohi 786 :
اصلی مرد کا یہی طاقت ہے مزدور کے ساتھ اللہ کا مدد🥰🥰🥰🥰
2026-10-05 06:54:29
130
MalikNazir :
Geeo [Heartwarming]
2026-10-05 14:13:56
0
سمیر コ:彡 :
بلاشبہ پاکستانی ایک محنت کش اور ٹیلنٹڈ قوم ہے بس حکمران ٹھیک نہیں تبھی تو نظام ٹھیک نہیں 😴
2026-10-05 07:19:33
10
Abbas mastan :
Power of pushtoon
2026-10-05 06:25:59
23
Kaleem Ullah Mundrani :
Sarakiiii brand🥰🥰 yah sarakii h hamary gaon k h 🥰🥰🥰
2026-10-05 07:03:23
4
Mustaq Ahmad :
2026-10-05 07:24:47
13
Qamarzaman :
phatan is a great
2026-10-05 06:32:28
20
M RAFI :
🤲
2026-10-05 15:02:26
2
Muhammadmahboob341 :
چاچے دی ہمت ہے ایسے مزدور ہونی چاہیے پرانے دور کے چاچے ہیں اس کو کہتے ہیں ہتھوڑا چلانا پتھر میں اس کی کیا بات ہے چاچے کی ہم سے تو نہیں ہوگا ہم لگے گا نوجوان سے نہیں ہوتا لگے رہیے نہیں ہوئے گا پرانے زمانے کے ادمی ہیں ایسے ہوتے ہیں چاچے کے اسے کہتے ہیں چاچا بڑے لوگ
2026-10-05 07:08:23
5
Abu :
ماشاءاللہ
دا نظرہ ماش
❤️🥰❤️🥰
2026-10-05 06:20:10
57
محمد دندنة :
فا قطرات المطر تحفر الصخرة ليسه بي العنف ولاكن بي التكرار 🥰
2026-10-05 07:25:24
9
Inam Khan :
patan is great 👍
2026-10-05 06:34:41
3
Shahzad Bolach :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-10-05 07:15:39
14
Murad Ali Khan :
پھٹان کا مطلب کیاہے کمنٹ مں بتاو
2026-10-05 15:45:12
1
Private Nurse🔘 :
i need a loyal boyfriend 🥰
2026-10-05 11:33:47
4
Anjum Gulzar :
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه 💋♥🇵🇰💋🇵🇰🇵🇰💋🇵🇰💋
2026-10-05 07:24:51
3
نام ٍَِِّٰٕٗ٘ (: 313:) :
2026-10-05 06:26:03
2
sanam sonay :
king Pathan 💞💞💞
2026-10-05 07:01:50
3
Arbaz Khan :
mashallah
2026-10-05 07:20:02
2
To see more videos from user @chubbycat3232, please go to the Tikwm
homepage.