@iramqurban5: اے والی خراسان! جسم اس مٹی پر قید ہے لیکن روح آپؐ کے روضے کے کبوتروں کے ساتھ آپؐ کے حرم کی جالیوں سے لپٹی ہے۔ مجھ خطا کار کو اپنے در سے دھتکار نہ دینا، آپؐ ہی تو اُمیدِ آخر ہے۔💙🥀 - - - - - - - #اللهم_عجل_لوليك_الفرج #امام_رضا_علیه_السلام #امام_رضا #مشہد #ایران