کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں ماؤں کو بھی نہیں بتا سکتے ❤️🩹
2026-10-05 05:55:29
12
princessiman478 :
@꧁⚔️بنتِ حوا⚔️꧂:خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتی
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں
2026-10-05 07:12:16
6
🚨 🅝🅞🅜🅐🅝 💠🚨 :
ماں باپ بھائی بھن یہ زندگی میں صرف ایک ہی بار ملتے ہیں لھذا
قدر کیجئے عزت کیجئے احترام کیجئے
just one time meet 😉
2026-10-05 10:42:54
6
شاہ جی :
پوچھا گیا، دروازے پر کون ہے؟
جواب آیا: جسے تم باہر ڈھونڈتے ہو، وہ تیرے اندر بیٹھا ہے۔
فرمایا: پھر دروازہ کیوں کھٹکھٹاتا ہے؟
عرض کیا: حضور، میں ابھی 'میں' سے نکل نہیں پایا۔
فرمایا: جس دن 'میں' مٹ گیا، اُس دن دروازہ بھی نہ رہے گا اور آنے والا بھی نہیں۔
بس وہی باقی رہے گا، جس کی تلاش میں تو خود کو بھول گیا
2026-10-05 06:23:40
4
Waqas Sandhu :
سب سے اذیت ناک لمحہ وہ ہوتا ہے جب آپ کی ماں آپ سے اداس ہونے کی وجہ پوچھتی ہے اور اپ اپنے حلق تک آئے ہوئے کلیجے کو واپس لے کر جاتے ہیں اور اپنے آنسوں پہ ضبط کرتے ہوئے ان کو جواب دیتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوا سب ٹھیک ہے وہ جیسے محمد امجد کا مجھے شعر یاد آتا ہے ہر پلٹے ہوئے مردوں کی قسم دنیا میں ایسے دکھ بھی ہیں جو ماؤں سے نہیں کہہ سکتے
2026-10-05 08:09:56
6
abidmustafai2525 :
سب سے اذیت ناک لمحہ وہ ہوتا ہے جب اپ کی ماں اپ سے اداس ہونے کی وجہ پوچھتی ہے اور اپ اپنے حلق تک ائے ہوئے کلیجے کو واپس لے کر جاتے ہیں اور اپنے انسوں پہ ضبط کرتے ہوئے ان کو جواب دیتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوا سب ٹھیک ہے وہ جیسے محمد امجد کا مجھے شعر یاد اتا ہے ہر پلٹتے ہوئے مردوں کی قسم دنیا میں ایسے دکھ بھی ہیں جو ماؤں سے نہیں کہہ سکتے ✍️
2026-10-15 05:38:37
2
𝓕𝓪𝓼𝓲 𝓙𝓪𝓷 𓂃❤️🦋 :
uffff
2026-10-08 15:18:21
2
m ayan :
abb maaun sa Kuch b nai kehty😓
2026-10-06 20:02:46
3
A+A =❤️ :
qasam sa yaar
2026-10-05 05:54:33
4
"Meeshal" :
bilkul aisaa hi hai Sir 🥹
2026-10-06 14:26:44
2
Kinzy :
exactly
2026-10-12 15:49:06
2
باغی khokhar :
bhai mery maan bap ny kbi udaas hony ki wja nhi pochi🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-05 18:39:50
2
❤️Baloch _girl ❤️ :
Hy Allah 🥺
2026-10-14 17:18:47
3
꧁❤️ 𝐻𝒶𝓅𝓅𝓎 𝒜𝒹𝓃𝒶𝓃❤️꧂ :
Hmmmmm🥹
2026-10-05 08:39:22
2
🆂🅾🅷🅰🅸🅻 🅰🆁🅰🅸🅽🚩🇸🇦 :
Haye😭😥
2026-10-08 14:06:15
2
بلال نیازی ❣️ بہرام خیل 👿 :
2026-10-25 05:58:02
0
Jam Jamel ❤️😇 :
2026-10-05 05:54:49
0
𝐓𝐎𝐗𝐈𝐂 𝐋𝐀𝐑𝐊𝐀🔥🚩 :
yar ye police wala kitna piyara hai or as ke baati mashallah 🥰😘
2026-10-15 16:29:13
2
💓🌜sheikh lovely Chand 🌛💫 :
hayyy Deep line 💯🥺 ha yar 🥺😔😔😔 good bahi
2026-10-20 06:50:33
0
AYESHA🩵🫀🎀 :
hyeeeeeee 😭💔
2026-10-14 14:30:10
2
🏴☠️ 𝙃𝘼س𝙀𝙀𝘽 💸 :
yar hum Sy nhi puchA jata
2026-10-24 05:11:26
0
YousafAmir2890 :
g belkul
2026-10-23 14:05:20
0
Maaz urf Sani 5150 :
2026-10-22 19:13:37
0
تنہا 🥀❤️🩹 :
2026-10-05 05:58:19
0
To see more videos from user @mirani_170, please go to the Tikwm
homepage.