@hehekamii: #hehekamii

AK-🚩
AK-🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 05 October 2026 06:04:10 GMT
7972
729
3
126

Music

Download

Comments

joyiarajputs1
𝙉𝙊𝙈𝙄 𝙅𝙊𝙔𝙄𝘼(ᴮᵃʰᵃᵈᵘʳᴷᵃ) :
Mjy To Itna Zaleel hny ky bd bi usi ki chaht h😭🤲
2026-10-05 10:31:09
1
sadam_khan1926
صدام خان حسن زئ🎀 :
میری انا کی زد میں آگیا وہ شخص ورنہ مجھے آج بھی اُس سے زیادہ عزیز کوئی نہیں۔ کبھی کبھی انسان جس شخص سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہے، اسی سے سب سے زیاده دوری اختیار کر لیتا ہے۔ وجہ محبت کی کمی نہیں ہوتی، بس انا خاموشی اور کچھ ادھورے گلے درمیان میں آ جاتے ہیں۔ وہ شخص آج بھی میرے دل کے اُس کونے میں موجود ہے جہاں کسی اور کے لیے جگہ نہیں بن سکی۔ میں نے اُسے بھلانے کی بہت کوشش کی، خود کو یہ سمجھایا کہ شاید اُس کے بغیر زندگی آسان ہو جائے گی مگر دل ہر بار اسی نام پر آ کر رک جاتا ہے۔ عجیب بات ہے نا، جسے اپنی انا کی خاطر کھو دیا، آج بھی اُسی کی ایک مسکراہٹ دل کو سکون دے سکتی ہے۔ شاید میں نے کبھی اُسے بتایا ہی نہیں کہ میری ناراضی کے پیچھے بھی محبت چھپی تھی۔ میں دور ضرور ہوا مگر دل سے کبھی جدا نہیں کر سکا۔ اگر کبھی میری خاموشی نے اُسے یہ محسوس کروایا کہ وہ میرے لیے اہم نہیں تو یہ میری سب سے بڑی غلط فہمی تھی۔ سچ تو یہ ہے کہ میری انا جیت گئی مگر میرا دل آج بھی اسی کے سامنے ہارا ہوا ہے
2026-10-06 11:20:06
0
shansaeedshah2
shani shah💞 :
💯💯💯
2026-10-05 15:29:52
0
To see more videos from user @hehekamii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About