@swanheart8: #foru دوسروں کی زندگی برباد کرکے کوئی کبھی حقیقی معنوں میں آباد نہیں ہوا۔ کچھ لوگ دوسروں کے سکون، خوشیوں اور خوابوں کو روند کر یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے کامیابی حاصل کرلی، مگر انہیں یہ نہیں معلوم کہ وقت بہت خاموش ضرور ہے، مگر اندھا نہیں۔ ہر آنسو، ہر درد اور ہر ناانصافی کا حساب کہیں نہ کہیں ضرور لکھا جاتا ہے۔ ہم خاموش ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں کچھ دکھائی نہیں دے رہا؛ بس ہم نے فیصلہ وقت کے ہاتھ میں چھوڑ دیا ہے۔ چلو دیکھتے ہیں، جنہوں نے دوسروں کی دنیا اجاڑی، وقت ان کی اپنی دنیا کو کیسے آئینہ دکھاتا ہے۔ لګ غټ caption دی 😸😾

🦢
🦢
Open In TikTok:
Region: FR
Monday 05 October 2026 06:05:31 GMT
252
11
2
1

Music

Download

Comments

abquddussafi
عــــ🤍ــبدالقدوس :
اۍ هۍ💔🥺
2026-10-10 19:48:24
0
hamzakhan313233
hamzakhan313233 :
😳😳😳
2026-10-05 07:32:17
0
To see more videos from user @swanheart8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About