@faqeer123654: کچھ تھکنیں جسم کی نہیں ہوتیں، وہ روح میں اتر جاتی ہیں… 🥀 پھر انسان سوتا بھی ہے تو سکون نہیں ملتا، آنکھیں بند ہوتی ہیں مگر دماغ جاگتا رہتا ہے۔ خیال، یادیں اور ادھورے سوال اندر ہی اندر شور مچاتے رہتے ہیں۔ کبھی کبھی انسان کو نیند نہیں، بس تھوڑا سا سکون چاہیے ہوتا ہے… 💔 — Faqeer #foryoupage #اداس_شاعری #foryoupage #tiktok_pk