@deep_words_6o4: محبت صرف خوبصورت الفاظ یا وعدوں کا نام نہیں، محبت تو وہ ہے جہاں دو لوگ اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کو کھونے سے ڈرتے ہیں۔ جہاں مرد کے لیے اپنی بات منوانے سے زیادہ اہم تمہارا دل ہوتا ہے، اور تمہارے آنسو اس کی انا سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتے ہیں۔ #mominaع #unfreezemyaccount #foryoupage❤️❤️ #viralmyvideoplztiktok #viewsproblem
لیکن جب کوئی اس احساس کو آپ کی عادت بنا چھوڑے اور پھر آپ سے کنارہ کشی اختیار کر لے تو
اس جدائی کا دکھ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے
2026-11-01 04:33:50
6
AR CHOHAN :
Insan to bilkul b nhi. wo srfff khuda hi ho skta h
2026-11-04 05:02:45
1
meesamali8323 :
or mere Zindagi wo shaks m khud hi hi hu Allah k bad khud hi khud se sare bate ki h 🤗🤗🤗
2026-11-04 18:09:15
0
🤍عرفان جٹ🕊️ :
دنیا کے خوبصورت ترین احساسات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ کو اس کائنات میں کوئی ایک ایسا ایک انسان مل جاۓ جس سے آپ کسی بھی موضوع پر گفتگو کر سکیں اسے سب کچھ بتا سکیں بغیر خود کو سنوارے بغیر سوچے سمجھے اسے اپنے تمام خیالات سنا سکیں چاہے وہ کتنے ہی خوشگوار یا تکیلف دہ کیوں نہ ہوں
2026-11-04 16:29:50
0
علی حسنین وِرک :
الله أكبر😳😩
2026-11-02 20:20:38
2
Emaan Syedd :
@Jahanzaib Qamar
2026-11-04 05:26:39
1
Mudassar Hussain :
[Hands open][Hands open][Hands open]
2026-11-03 07:32:45
1
مزمل انصاری ❣️🥀 :
@usama7185 [Exclaim heart]
2026-10-30 22:22:55
1
Rana Shahbaz :
👌
2026-11-03 17:25:45
1
Mr*Scorpio🦂 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 17:00:58
1
☠💀ITX..GULL..KHAN..💀☠ :
🥰🥰🥰
2026-11-01 07:31:35
1
alone but happy :
🌹🌹🌹
2026-10-08 14:15:58
1
Usman Malik :
💕💕💕
2026-10-23 06:07:36
1
🙌اعوان کھتے ہین 🥷🏿 :
😁😁😁
2026-10-11 13:30:39
1
To see more videos from user @deep_words_6o4, please go to the Tikwm
homepage.