@special_service_group_12: سوشل میڈیا پر ایسی بہت سی ویڈیوز وائرل ہیں جس میں فوجی صاحب روٹیاں پکا رہیں ہیں یا اپریشن ایریا ٹرینیگ ایرے میں زمین پر بیٹھ کر کھارہیں ہیں جہاں تک بات اپریشن ایریاز یا ٹرینیگ ایریاز کی ہے وہاں کے حالات کے مطابق چلنا پڑتا ہے باز جگہ تو صبح کا کھانا رات میں اور رات کا کھانا کیا پتا رات تین بجے مل رہا ہو مگر یونٹ ایریاز میں حالات امن میں ایسا معیار نہیں پاک فوج کا فوج میں باقاعدہ آفیسرز اور سولجرز میس ہوتی ہیں جہاں بہترین مینو کے ساتھ اعلی معیار کا کھانا بنایا اور کھلایا جاتا ہے جہاں کھانا بنانے کیلے باقاعدہ کک ہوتے ہیں یہ کک اپریشن ایریاز میں بھی ساتھ ہی ہوتے ہیں مگر وہاں کھانے کا مینو حالات کے مطابق تبدیل ہوتا رہتا ہے ان ویڈیوز میں جو سولجرز روٹیاں بنا رہیں ہیں یا تو وہ ٹریڈ بائی کک ہیں یا وہ سولجرز خود سے سیلف کوکنگ کر رہیں ہوں گے فوج میں کوکنگ کیلے الگ سے بندے بھرتی کیۓ جاتے ہیں جن کو میس کک کہا جاتا ہے ایسا نہیں کہ سارے پرفیشنل سولجرز روٹیاں بنا رہیں ہوں فوج میں کہاوت ہے کہ روٹی ملے گی چاہیے ٹھنڈی ملے دیر سے ملے مگر ملے گی ضرور کچھ اپریشنل جگہ ایسی ہیں جہاں کک ایک ہوگا تو وہاں اپنی مدد آپ کے تحت سولجرز سیلف کوکنگ خود سے کرتے ہیں مگر بائی آڈر نہیں ظاہر سی بات ہے کک بھی تو انسان ہی ہے اگر اس کی کسی کام میں مدد کردی جاۓ تو کوئی ہرج نہیں باقی فوجی ادارہ ایک منظم اور ڈسپلن والا ادارہ ہے جس میں اچھی رہائش اچھا کھانا اور اچھا میڈیکل ملتا ہے میں نے بہت جگہ ایسی پوسٹ دیکھی ہیں جس میں کچھ فیک یا رئیل فوجی کیپشن میں لائیکس اور لڑکیوں کے چکروں میں خود کو بڑا مجبور اور مشکلات سے گھرا ہوا ظاہر کرتے ہیں مانتا ہوں مشکلات ہیں مگر فوج کسی کو گھر جاکر درخواست نہیں کرتی کہ آپ کے بغیر فوج نہیں چلے گی آپ جناب آجاؤ لڑکیوں کے یا چند لائیکس کے چکروں میں ایسی پوسٹوں پر ایسے کیپشن مت لگائیں جس میں آپ خود کو بہت مجبور لاچار اور مسکیں ظاہر کریں فوجی بہت دلیر ہوتے ہیں اور ہر کام میں ماسٹر بھی ہوتے ہیں یہ مشکلات ایک مرد کی شان ہیں پھر فوجی تو بہت اوپر کی چیز ہے اس بات کو سمجھے ایسے اپنے ذاتی نفس کی تسکین کیلے کسی ادارے کی تزلیل نا کرے جس کا معیار بہت بلند ہے اور جس کا آپ رزق کھا رہے ہوں فی آمان اللّه 🙏☠️😎🥷💔🔥💀 ☠️💀SSG💀☠️