@friends_cafe_: 🏔️ One Journey. One Dream. One Achievement. الحمدللہ ❤️ کافی مشکل سفر، لمبی محنت اور بے شمار یادوں کے بعد آخرکار یہ ویڈیو مکمل ہوگئی۔ یہ سفر صرف ایک پہاڑ کی چوٹی تک پہنچنے کا نہیں تھا، بلکہ ایک خواب کو حقیقت بنانے کا سفر تھا۔ Tatara Expedition — Target Point Achieved. 🏔️ ویڈیو تھوڑی دیر سے upload ہو رہی ہے کیونکہ editing کے دوران کچھ issues کی وجہ سے کافی delay ہوا، لیکن میں نے ہمت نہیں چھوڑی۔ اپنی duty کے ساتھ ساتھ پوری محنت کرکے آخرکار اسے complete کیا۔ ایک خواب، ایک امید، ایک ارمان… اور آخرکار پورا ہوگیا۔ ❤️ Markhor کے ساتھ یہ خوبصورت سفر آپ سب کے نام۔ دیکھیں، پسند آئے تو اپنی رائے ضرور دیں۔ 🤍 📸 Clicked by Alam Photography #MarkhorPVCad #Tatara #MountainAdventure #NaturePakistan #AlamPhotography @NabilAfridi Official @Rizwan Afridi