وہ آیا تھا روتا ہوا جب اس کو اپنی غلطی کا احساس ہوا
میں چپ ضرور کرواتا اگر میرے چہرے پہ کفن نہ ہوتا💔
2026-10-05 18:38:01
5
❤️🩹 :
وہ بچھڑ کر مجھے عمر بھر کا غم دے گیا...💔
ہر ہنسی چھین لی اور چشمِ نم دے گیا...😭
میں نے مانگا تھا اس سے فقط ایک پل...🥀
وہ تو صدیوں کا مجھ کو الم دے گیا...🖤
2026-10-05 16:42:37
3
رحمانی صاحب :
پڑھوں گا اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زوال پوچھا میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں وہ اپنے راستے چلا گیا ہے میں اپنے رستے چلا گیا اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے سوال پوچھا مہرو پڑھوں گا اے میری انکھوں کا جو بیچارہ سبھی سے زیادہ مجھے تھا پیارا ہا میری جرمن کا ایک ستارہ وہ کیسے مجھ سے بچھڑ گیا ہے کمال پوچھا میں رو کروں گا میں روح پڑھوں گا خدا کے بندے میں رو پڑھوں گا اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زوال پوچھا
2026-10-06 14:28:36
2
꧁༒☬𝓐𝓺𝓮𝓮𝓵𝓵𝓸𝓿𝓮☬༒꧂ :
Taqdeer nikhrya ae qismat teri lor hamesha raasi. Saade dil wich tere jawan di, Sikh soor hamesha raasi. Sadi sandl goori yaari da, Pakka jor hamesha raasi. Zindgi de har ek moke te, teri thod hamesha raasi
2026-10-05 08:52:44
3
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
nice poetry 💯
2026-10-05 09:51:01
3
انتظار موت :
🌙 میں بے وفا سہی میری وفا پے خاک ڈال
خدا کرے تجھے تجھ جیسا وفا دار ملے