@aliyan.khan.malick: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭😭 اوباڑو: عبدالرحمن ملک عرف عبدل رضا الہی سے وفات پا چکے ہیں،اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین،🤲 نماز جنازہ ظہر نماز کے بعد لانگھو روڈ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی،😭😭😭