@quetta.walay0: #دنیا کے سب سے بڑے استاد ﷺ ❤️ آج دنیا بھر میں یوم استاد منایا جا رہا ہے۔ کوئٹہ میں استاد کی عزت کرنے کا ایک خاص انداز ہے۔ استاد صرف پڑھانے کے لیے نہیں ہوتا، بلکہ وہ ہمیں زندگی میں کامیابی، اچھے انسان بننے، اور صحیح راستے پر چلنے کی تربیت دیتا ہے۔