@ghulammustafabaryar: #standwithkashmir #foryoupage #foryou #fypシ゚ #marapakistan🇵🇰❤my_varli you are not violation and community guidelines my video is Viral my video is grow my video is 1 million views. thank you tik tok team.
Nawaz Sharif is a rich man from a rich family. When Imran Khan came to collect donations, he himself would tell about Nawaz Sharif.
2026-10-07 18:31:50
36
mianjawad6667 :
Great leaader mian nawaz sharif ex prime minister of pakistan 🇵🇰
2026-10-08 03:20:15
9
Malik ali :
1964.
2026-10-07 22:41:47
30
rizkhan :
1969 میں لاہور جیسے شہر کے ایک پوش علاقے میں 100 کنال پر گھر تعمیر کرنا معمولی مالی حیثیت رکھنے والے خاندان کے لیے آسان کام نہیں تھا۔ اس کے لیے مضبوط کاروباری بنیاد اور قابلِ ذکر مالی وسائل درکار ہوتے ہیں۔
یہ وہ دور تھا جب ملک معاشی مشکلات سے گزر رہا تھا، لیکن دوسری طرف صنعتیں اور کاروباری ادارے بڑی تعداد میں لوگوں کے لیے روزگار اور آمدن کا ذریعہ بھی تھے۔ 1972 میں قومیائی جانے والی فیکٹریوں کے بہت سے ورکرز بھی اُس سے پہلے اپنی آمدن سے گھر اور اثاثے بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔
کاروباری نقطۂ نظر سے دیکھا جائے تو کسی بڑے کاروبار سے وقتاً فوقتاً سرمایہ نکال کر ذاتی اثاثے بنانا کاروباری خاندانوں میں کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ ایک بڑے کاروباری حجم کے مقابلے میں ایک فلیٹ کی خریداری کو صرف ایک مخصوص سال کی آمدن سے جوڑ کر دیکھنا مالی حقیقت کی مکمل تصویر نہیں دیتا۔
اسی لیے 1994 میں لندن میں خریدے گئے فلیٹ کے ذرائع آمدن پر 25 سال بعد سوال اٹھانا ایک مختلف نوعیت کا معاملہ ہے۔ اگر خاندان کے پاس پہلے سے کاروباری اثاثے، سرمایہ اور دولت موجود تھی تو یہ بھی ممکن ہے کہ خریداری انہی وسائل کے کسی حصے سے ہوئی ہو۔
لہٰذا کسی پرانے کاروباری خاندان کی ایک جائیداد کی خریداری کو سمجھنے کے لیے صرف یہ پوچھنا کہ “اس وقت آمدن کہاں سے آتی تھی؟” کافی نہیں؛ اصل سوال مجموعی اثاثوں، کاروباری وسائل اور اُس وقت کی مالی حیثیت کا ہے۔
2026-10-08 03:35:47
9
Atta Haider :
great leader
2026-10-08 04:25:31
0
Army lover :
میاں نواز شریف زندہ باد
2026-10-07 13:57:55
18
Malik :
مرحوم قاضی حسین احمد صاحب نے فرمایا تھا نواز شریف بہت بڑا جھوٹا انسان ہے اِس پر کبھی اعتبار نا کرنا قسم سے وہ سچ بولتے تھے، اِس کی تین دفع حکومت کرپشن پر ختم ہوئی ہے
2026-10-08 02:03:31
1
GHULAM yASEEN :
Nawaz Sharif Zinda baad❤❤❤
2026-10-08 03:31:13
7
younas zhsh :
نواز شریف زندہ باد ❤️❤️❤️
2026-10-08 03:17:54
4
rajpoot :
jug jug geo hzaro sal
2026-10-07 21:17:37
6
M.Ayaz :
pair money trail dekha do...seraf batae na karo
2026-10-05 20:39:22
1
Tariq Butt :
کوئی نہیں جانتا میاں نواز شریف کی حقیقت کو یہ ہے میاں نواز شریف کی حقیقت میاں محمد نواز شریف صاحب کا مقابلہ کوئی نہیں انسانیت کی خدمت کرنے کا جذبہ ہے پاکستان کی ترقی کی کارکردگی میاں محمد نواز شریف کی عوام کے سامنے ہے نواز شریف کی عمر لمبی ھو
2026-10-08 04:45:42
1
❤️Raja Nasir❤️ :
dusra to kehta hai mera baap gareeb kisaan tha
2026-10-08 04:41:46
0
Atif Zia butt :
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-06 08:53:17
6
I'm Sajjad Hafeez :
2026-10-07 14:43:23
3
A....NOOR meri Ankhon ka NOOR :
mashallah
2026-10-07 04:54:35
2
Rukhsana Yaqoob :
Mashallah
2026-10-07 19:47:23
0
jaan :
ok
2026-10-07 08:17:49
1
Sadam :
2026-10-05 19:50:14
3
Imran khan :
2026-10-08 06:04:10
0
Mian Salahuddin 3310 :
masha allah
2026-10-08 06:08:30
0
Imran khan :
2026-10-08 06:05:05
0
Muneer Ahamad :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-08 06:17:14
0
M Shahzad :
انشاءاللہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہے اگر کرپٹ ہوتا تو اتنی بڑی انکوائری ہونے کے بعد اس کو اقامہ پہ فارغ نہ کرتے بلکہ کرپشن کا الزام لگا کے کرپشن ثابت کر کے فارغ کرتے اور یاد رکھیں اقامہ کرپشن نہیں ہے ملک سے چوری اور ڈاکہ نہیں ہے
2026-10-08 06:27:03
0
*** :
is mein shak nahi 60s mein he Mian Sharif bohat bare sanatkaar te. industry unki top par ti.. baqi corruption ya iqtadaar me aakar koun nahi krta warna Pak k ye halaat hote.
2026-10-08 05:41:53
0
To see more videos from user @ghulammustafabaryar, please go to the Tikwm
homepage.