sir it's simple
contract system.
if they give you designation for a period of 5 years how will they earn
2026-10-05 09:33:13
0
💖Sidddiqui hun yar💖 :
Karachi sooba insahllah bohat jaldi
2026-10-05 09:18:55
5
Naveed24 :
sharjeel memon most corrupted or corruption mei doobi hue family ko koi nahi pakar Raha ha ..herat ha
2026-10-05 08:59:22
0
Arshad officially 🇱🇾🇱🇾 :
aisa Hi hai sar Jo Sahi Kam Nahin kar rahe unko nikala jaaye👍👍
2026-10-05 08:10:21
3
Saba Hanif :
اور جو اوپر بیٹھے ہوئے ہیں ان کو نہیں نکالا گیا نچلے طبقے کو نکال دیا گیا حیرت ہے 😂👌
2026-10-05 08:24:03
6
Muhammad Sarwar :
سندھ سرکار نے کورنگی لانڈھی سے صدرِ اور ٹاور کیلیے سرکاری بسوں کا کوئی انتظام نہیں کیا ماضی میں یہاں سے سینکڑوں بسس چلا کرتی تھیں اور اب کوئی انتظام نہیں عوام کو ٹرانسپورٹ کیلیے چنگچی رکشوں میں سفر کرنے پرمجبور کردیا گیا ہے 😳
2026-10-05 08:46:36
4
abidboxer145 :
such hai
2026-10-05 09:22:29
0
G.M GABOL🇱🇾 :
ہماری اپیل ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہ خدا کے واسطے ضلع ملیر اس طرح کاروائی کی جیالے اور کارکنوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ضلع ملیر میں نظریاتی نئی نظر رکھنے والے بہت زیادہ ہوئے نوکریاں بیچ رہے ہیں کوئی پارٹی کارکن کس کے پاس جائے ہر طرف دھڑا بندی شروع ہو گئی مہربانی فرما کے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساک۔ کو بچایا جائے کارکن مایوس ہو کر گھر بیٹھ گئے غریب عوام پریشان
2026-10-05 09:47:40
1
traveller :
MPA bhe hai unky baray may kab hoga fasla
2026-10-05 09:31:57
1
Princ Jee :
suball bana rahe party se Kisi ko koi Lena dena ni
2026-10-05 08:35:11
1
Mushtaque Malik :
چراغ سب کے بھجے گے ہوا کسی کی نہیں
2026-10-05 08:51:47
1
Naved Siddiqui :
2026-10-05 07:34:21
2
PQY Council :
2026-10-05 08:33:13
1
zawar Sanakauser 99 :
Arbab Bai ppp gareebo ki party thi par Yaha MNA Aur MPA aur sadar sub lot rahai hai
2026-10-05 10:16:21
0
Rafay RjN :
کچھ بھی کرلوں
صوبہ تو بنے گا
2026-10-05 10:37:43
0
HumyunRajput5 :
good work bilawal sahab❤️❤️
2026-10-05 10:34:55
0
آمنہ عبدالھادی میو :
👍👍👍
2026-10-05 08:18:36
1
Arshad officially 🇱🇾🇱🇾 :
bahut achcha kadam uthae chairman Sahab ne 👍
2026-10-05 08:17:49
2
Farhan Javed335 :
2026-10-05 09:36:34
0
sami ullah :
اس میں کوئی شک نہیں پاکستان پیپلز پارٹی میں پیداگیروں کا ٹولہ سرگرم ہے اور سرکاری زمینوں پر قبضہ گروپ
2026-10-05 09:26:30
1
yameen Baloch :
پیپلز پارٹی میں شمولیت ہی مال غنیمت کے لیئے کرتے ہیں لوگ ورنہ خدمت اور پیپلز پارٹی کا کوئی تعلق ہی نہیں
2026-10-05 09:53:13
0
#LaGhaRi KhaLEeL :
شہید بینظیر آباد ضلع کے کارکن گزشتہ تین سال سے نئی باڈی کے حوالے سے اپنی شکایات اور تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ نہ تنظیمی سطح پر مناسب سرگرمیاں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی کارکنوں کی مشکلات اور مسائل پوچھنے والا کوئی ہے۔
کارکنوں کی یہ آواز سننے کی ضرورت ہے۔ متعلقہ قیادت کو چاہیے کہ کارکنوں سے رابطہ کرے، ان کے مسائل سنے اور تنظیمی معاملات پر سنجیدگی سے توجہ دے۔
کارکن کسی عہدے یا ذاتی مفاد کے لیے نہیں، بلکہ اپنی جماعت اور تنظیم کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔ ان کی بات کو نظرانداز کرنے کے بجائے ان کے ساتھ بیٹھ کر مسائل کا حل نکالا جائے۔
2026-10-05 09:39:19
0
pappo Karachi 3086 :
بہت اچھا ہوا شکر الحمدللہ رب العالمین کہ ایسے لوگ عملے سے ہٹ گئے پورے کورنگی کا تہس نہس کر دیا تھا انشاءاللہ یہ دوبارہ کبھی بھی نہیں ائیں گے😭😭😭😭😭
2026-10-05 09:26:19
1
Shahid Hussain :
PPP korangi lutmar urooj par hai
2026-10-05 09:20:46
1
Farhan Javed335 :
2026-10-05 09:36:40
0
To see more videos from user @arbabchandio.009, please go to the Tikwm
homepage.