@ghirichup3: caption | post 059 | بعض محبتیں واقعی بے تکی ہوتی ہیں۔ نہ اُن کی کوئی وجہ ہوتی ہے، نہ کوئی امید، نہ کوئی انجام۔ دل ایک ایسے شخص کو اپنا مان لیتا ہے، جسے قسمت شاید کبھی اپنا نہ بنائے۔ پھر انسان خاموشی سے اُس کی خوشیوں کی دعا کرتا ہے، اپنی خواہشوں کو دل میں دفن کر دیتا ہے۔ ایسی محبتیں ملتی نہیں، صرف عمر بھر دل کے کسی خاموش کونے میں زندہ رہتی ہیں۔ #pleasetiktokunderrewiwemmyvideo #fypシ゚viral🖤tiktok #viewsproblem💔😔 #pleasetiktokunfreezemyaccount #unfreezemyaccount