@khadijabintehawwa: ہمیں خوابوں پر یقین کرنا سکھایا گیا، ناممکن کے پلٹ آنے کی امید دی گئی، اور پھر زندگی نے ہمیں انہی امیدوں کے سامنے برسوں کھڑا رکھا۔ ہم ہر آہٹ کو آمد سمجھتے رہے، ہر موڑ کو منزل، مگر آخر میں معلوم ہوا کہ بعض انتظار صرف عمر لے جاتے ہیں، اپنا مطلوب کبھی نہیں لاتے