, بہت خوشی ہوئی بھائی اپ کی بات سن کر قران ہی ہمارے لیے سرچشمہ ہدایت ہے اور دنیا اور اخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے رب العالمین اپ کو اور ہم سب کو قران شریف کو پڑھنے کی اس کو سمجھنے کی اور اس پر تدبر کرنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے جزاک اللہ خیر
2026-10-05 09:43:04
48
Abdul Gahfoor :
بیشک قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کے بعد جب بندہ قرآن مجید کی تلاوت سنتا ہے تو جو سرور ملتا ہے سبحان اللہ [Red heart]
2026-10-05 11:59:03
21
ALI :
kindly urdu me videos bayan kre. taake sab suna kre. pls
2026-10-05 18:42:12
0
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَد ﷺ
2026-10-05 12:17:36
13
nasir :
ھائے ھائے حسین علی الوانی رحہ انکی بلغتہ الحیراں بھی پرھیں
جو جملہ آپ بتا رھے ھو یہ الوانی کے بارے میں حسین احمد لاھوری نے کہا تھا
2026-10-05 10:33:37
8
riaztarar196 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-10-05 18:36:11
3
Ajmal Abbasi :
ماشاء اللہ آپکی زبان پر قرآن کے الفاظ موتیوں کی طرح سج رہے ہیں اللہ رب العزت آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے اللھم آمین یا رب کریم
2026-10-05 11:00:08
17
m.s.m32 :
Of course
2026-10-05 19:27:17
0
Urdu Pannay اُردو پَنّے :
سبحان اللہ بہت ہی اعلی محفل ہے🥰
2026-10-05 11:12:05
15
Alamgirian :
in sahb ka naam please bata den ya ID ?
2026-10-05 14:14:04
2
Nadeem Akhter :
ماشاء اللہ
آپ کے مخارج بہت اچھے ہیں
2026-10-05 10:33:13
9
Sairakhurram :
beshak
2026-10-05 11:56:36
0
Abdul wahab52 :
ye koi teacher lg rhy hain🥰
2026-10-05 08:35:16
1
m abrar :
I like it
2026-10-05 09:39:01
1
Bashir :
جناب
یہ جو آپ نے کذالک کی کاف کے نیچے زیر بولی ھے یہ مئونث کے لئے استیمال ھوتا ھے جبکہ یہاں زبر ھے مذکر کے لئے پہلے قرآن کھول کر دیکھ لیں اور جو کذالک کے نیچے زیر والی آئیت اگے مریم ء کے بارے میں آئی ھے
2026-10-05 15:43:54
4
Mazhar Iqbal :
یہ نوے سال کی بیوی ہے یہ بات قرآن کریم سے ثابت کریں
2026-10-05 13:13:41
0
@Saqib Naveed Anwar 🇨🇦 :
ماشاء اللّٰہ !!❤️❤️بہت ہی خوبصورت انداز گفتگو میں قرآنی آیات بیان کی گئی ہیں 👍
2026-10-05 17:58:35
4
SAMIULLAHBUTT :
قران کی یہ خصوصیت ہے وہ سلیم الفطرت انسان کو مقناطیس کی طرح اپنی طرف کھینچ لیتا ہے
2026-10-05 09:27:26
19
Fazalur Rehman 2026 Pakistan :
.Maashaa Allah
2026-10-05 10:26:11
6
Sohail Janjua :
❤️❤️✌️✌️:ماشاء اللہ آپکی زبان پر قرآن کے الفاظ موتیوں کی طرح سج رہے ہیں اللہ رب العزت آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے اللھم آمین یا رب کریم
2026-10-05 14:33:08
4
junaidtahir65 :
❤️❤️اللّٰہ پاک! ہم سب کو سمجھ کے ساتھ پڑھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین
2026-10-05 16:23:25
3
Ahmad shakoor Raja :
قران عربی میں نازل ہوا اور عرب جو اس وقت اس ایریا میں اباد تھے ان کی زبان بھی عربی تھی عربی میں پڑھتے تھے تو ان کو یہ پتہ چل گیا تھا کہ اللہ تعالی نے انہیں جو ایت بیچی ہے وہ کس لیے بھیجی ہے اس کا مقصد کیا تھا ایا وہ تھا لیکن بہن بھائیوں کے رشتہ داروں کے بیواؤں کے یتیموں کے کوئی جنگ کے حوالے سے کوئی اور کے حوالے سے وہ ایت ہے یا کسی اور وجہ سے خاص موقع پر نازل ہوئی ان کو پتہ لگ جاتا تھا تو پیارے بھائی عربی ہماری زبان نہیں ہم نے اسے عربی میں پڑھنا ضمیر ہے اس کا ترجمہ جب ہم پڑھیں گے تو وہ اپنی زبان میں پڑھیں گے نا عربی تو ہم جانتے نہیں موجود ہے میں یہاں پہ چھوٹی سی اپ کو مثال دیتا ہوں کہ اپ کا کوئی رشتہ دار کیا مطلب ریٹ ت اگر جرمنی میں رہتا ہے جرمن نیشنل ہے اس کا کوئی حادثہ ہو جاتا ہے تو وہ اپنی وصیت لکھتا ہے جرمن زبان میں اپ کو حادثے کا پتہ چلتا ہے اپ جاتے ہیں تو کچھ لوگ اپ کو کہتے ہیں کہ اس میں ایک وصیت لکھی ہے وہ وصیت وہ پیپر جو جرمن زبان میں لکھا گیا وہ اپ کے حوالے کرتا ہے تو اپ اسے دیکھتے ہیں تو اپ اسے دیکھنے کے بعد بالکل ایسے ہی ہیں جیسے اندھے گونگے بہرے اپ کو کوئی سمجھ نہیں تو پھر اپ نے کیا کرنا ہے اپ نے مترجم کو ڈھونڈنا ہے کیسے بندے کو ڈھونڈنا ہے جو اپ کو بتائے گا وہ اردو میں ٹرانسلیٹ کر کے اپ کو کہ اس نے یہ وصیت لکھی ہے اور وصیت میں کیا لکھا ہے اپ کے لیے بیوی بچوں کے لیے ماں باپ کے لیے رشتہ داروں کے لیے زمین کا معاملات بینک بیلنس وہ سارا کچھ اپ کو ترجمہ کر کے بتائے گا کوئی سمجھ ائی میرے پیارے بھائی ہم کیا کرتے ہیں ہم صرف عربی زبان میں لکھا گیا قران عربی میں بڑھ گئے واپس رکھ دیتے ہیں
2026-10-05 15:05:25
4
muddasirhussain29 :
subhan Allah ♥️Khuda apko kamyab kre Ameen 🤲
2026-10-05 09:51:48
1
moon :
in sahab ka name ?
2026-10-05 15:24:53
2
To see more videos from user @rajaazhar_, please go to the Tikwm
homepage.