@tahirnaseeer: Pakistani Youth and Digital Platforms After the BK now HK also Famous in Rawalpindi Islamabad Market Jalal Pur Pirwala Dealer Rizwan and Sargodha Dealer Asif Zaman Reality #sargodha #jalalpurpirwala #islamabad #viralvideo
in k pechy Bry Bry log hoty Hain m ny ya sab boht kreeb sy dekha Huwa hai or kanoon in ky tlwy chaty bi dekha
2026-10-05 11:01:40
2
H@seeb :
bhai jan sirf betpro hi nahi or b bohut han jese k y999 bajilive malbet zs999 or b bohut si un par b to baat kre🙏🙏
2026-10-05 10:04:27
2
mohammad ibrahim :
JB pora mulk Sood pr chal Raha h to gambling m kia masala h
2026-10-05 10:19:16
1
Mohammad Qasim Haans :
good work keep it up
2026-10-05 16:32:04
0
Malik saqib mehmood awan :
Bhai 3 lakh lose
2026-10-05 10:10:54
0
Ahtisham Lone 37 :
one man army
2026-10-05 22:28:57
0
• 𝑁𝑦𝑡𝑜𝑝ℎ𝑖𝑙𝑒⚜️ • :
mein 20 lac rupy loss howa hun tw kya ix main Khilwany wala ka qasur hai ?? insan apna sai galat khud bhter janta hai or rhi baat haq such ki tw views leny k liye sirf ap nhi bht say log awaaz uthaty hain Jab Yh sites hi nh Hongi tw koi kesy jua krwa skta sirf itni si baat ka jawab den mjhy
2026-10-05 10:04:31
3
Ameel Behlvi :
@Malik Uzair Vlog❣️😊: @Malik Rafay 197:کجھ لوگ جھوٹ پر مبنی خبریں شائع کر رہے ہیں اور کچھ سیاسی مخالفین پروپیگنڈا کر رہے جلالپور سیٹی کے شہری اس بات کی تصدیق کر تے ہیں کہ عبد الصمد عاربی پر الزامات لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے جلال پور شہر کی عوام اس الزام کو مسترد کرتی ہےاور بھائی عبد الصمد عاربی کے کردار کے حوالے سے پورا شہرگواہی دینے کو تیار ہے
2026-10-05 19:01:56
2
Malik Rafay 197 :
کجھ لوگ جھوٹ پر مبنی خبریں شائع کر رہے ہیں اور کچھ سیاسی مخالفین پروپیگنڈا کر رہے جلالپور سیٹی کے شہری اس بات کی تصدیق کر تے ہیں کہ عبد الصمد عاربی پر الزامات لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے جلال پور شہر کی عوام اس الزام کو مسترد کرتی ہےاور بھائی عبد الصمد عاربی کے کردار کے حوالے سے پورا شہرگواہی دینے کو تیار ہے
2026-10-05 09:12:30
4
vicky malik :
اج کل ہر بندہ سمجھدار ہے ہر بندہ اپنے نفع نقصان کا خود ذمہ دار ہے میں نہ بکی کی سائیڈ لے رہا نہ اپ کی ویسے میں ایک فیئر بات کر رہا ہوں
2026-10-05 08:37:20
3
Awais zubair :
aj kal log jhaz urha ray hn
2026-10-05 08:52:01
1
Rana Nasir :
انکل اپ کا شکریہ اپ نے اس طرح کا ایشو کو اجاگر کیا جہاں پہ لوگ اپنے ایشو کو اجاگر کیا جہاں پہ لوگ اپنے نقصان کر کر لیکن سامنے نہیں اتے لہذا حکومت سے گزارش ہے کہ اپ ہر کام کر سکتے ہیں تو کیا ان جڑے والی ایپوں کو بند نہیں کر سکتے ایشو کو اجاگر کیا جہاں پہ لوگ اپنے نقصان کر کر لیکن سامنے نہیں اتے لہذا حکومت سے گزارش ہے کہ اپ ہر کام کر سکتے ہیں تو کیا ان جڑے والی عیبوں کو بند نہیں کر سکتے یہ زہر ہمارے پاکستانی قوم کو نکل رہا ہے
2026-10-05 10:11:49
1
Ubaidkhan :
السلام علیکم ڈیئر میں نے این سی سی ائی اے میں چار مہینے پہلے درخواست دی تھی لیکن ابھی تک کوئی عمل نہیں ہوا اب تک وہ گیمبلنگ سائیٹ چل رہی ہیں
2026-10-05 13:51:14
0
CHAND :
sar m 42 lakh loos hn
2026-10-05 18:42:56
0
Sohail Ahmad :
2026-10-06 03:54:11
0
Danial Shah :
pk be ha
2026-10-05 10:13:12
0
vicky malik :
میں خود بہت زیادہ نقصان کر کے بیٹھا ہوں لیکن ویسے میں ایک جنرل سی بات کر رہا ہوں۔۔ مجھے بکی نے خود تو نہیں فون کر کے کہا کہ یار میرے پاس کھیلو ا کے میں خود ہی اس کے پاس گیا اپنے پیسے لے کر اور ہار گیا کہنے کا مقصد یہ ہے اپ جو ویڈیو بنا رہے ہو اگر جوا بند کروانا ہے تو بیٹ فیر بند کرواؤ جہاں سے یہ میچ نکلتے ہیں میچ کے ریٹ نکلتے ہیں
2026-10-05 08:40:26
0
Kreta :
man roznaa khlta ho rozana jeta ho 😁😁😁 kabhi hara nhi 😁
2026-10-05 12:44:29
0
Kaleem gujjar :
loan apps k khilaf bhi kuch kareen band honinchaye
2026-10-05 17:11:29
0
Malik Uzair Vlog❣️😊 :
@Malik Rafay 197:کجھ لوگ جھوٹ پر مبنی خبریں شائع کر رہے ہیں اور کچھ سیاسی مخالفین پروپیگنڈا کر رہے جلالپور سیٹی کے شہری اس بات کی تصدیق کر تے ہیں کہ عبد الصمد عاربی پر الزامات لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے جلال پور شہر کی عوام اس الزام کو مسترد کرتی ہےاور بھائی عبد الصمد عاربی کے کردار کے حوالے سے پورا شہرگواہی دینے کو تیار ہے
2026-10-05 13:27:09
2
saqibkhan804 :
3500000 tawan k ya
2026-10-05 18:06:44
1
vicky malik :
چاچا جی میرے کمنٹ کا جواب ضرور دینا ویسے ایک بات ہے کوئی بھی بکی ہے پورے پاکستان میں وہ کوئی کسی کو کنڈی کھڑکا کر کہتا ہے کہ میرے پاس جو کھیلو یہ کسی کو خود بلا کر کہتا ہے
2026-10-05 08:35:10
2
👉🇵🇰★彡✓[K-S-K]彡✓🇸🇦👈 :
bhot he ghalt bat hay kiss b achye insaan ko bura khyna. ap pay b parcha banta hy k kisee shreeef shari kay khlaf jhut bolna
2026-10-05 10:11:10
1
Ali Shair :
3rr ka b kro bhai mery 10 15 lac gya huwa
2026-10-05 18:21:34
1
To see more videos from user @tahirnaseeer, please go to the Tikwm
homepage.