@zidiijutti260: اپنے رویوں کی وجہ سے کچھ لوگ بنا کفن کے ہی ہمارے دلوں میں دفن ہو جاتے ہیں پھر نہ انکار کر اچھا لگتا ہے اور نہ ہی ان کی واپسی#foryoupage #unfrezzmyaccount #virelvideo #viewsproblem #creatorsearchinsights

سکون جان 🍂🦋
سکون جان 🍂🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 05 October 2026 07:57:32 GMT
6685
479
7
10

Music

Download

Comments

hoorainfatima63
𝆺𝅥𝄞𝐐𝐮𝐞𝐧 𝐉𝐮𝐥𝐢𝐞𝐭𝄞𝆺𝅥 :
100% true line 🍂
2026-10-05 09:12:17
2
sakoonkalba
༒☬Ᏸ𝒊𝔫𝔱ё𝗛ǟᏇ𝗮☬༒ :
تم جنگ نہیں تھے جو تمہیں جیت جاتے ہم نے تمہیں ہارا ہے بے پناہ محبت کر کے
2026-10-05 08:31:14
3
binthawa238
💫bint e hawa 💫 :
g bilkul
2026-10-05 10:13:15
1
sakoonqulib334
سکون قلب ♥️🍂 :
:دنیا کی اس بھاگ دوڑ کی زندگی میں کوئی کسی کے لیے نہیں رکتا۔ کوئی بھی خود کو کسی دوسرے کے لیے وقف نہیں کرسکتا سوائے کسی غرض کے۔اگر آپ کے ساتھ کوئی ایسا ہے جو آپ کے ساتھ مل کر چلنا پسند کرتا ہے تو آپ خوش قسمت ہیں🥰
2026-10-05 08:06:13
2
To see more videos from user @zidiijutti260, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About