@𝙼𝚘𝚘𝚗:یا اللہ پاک!
پاکستان میں جہاں کہیں بھی لوگ ظلم، خوف اور مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں، تو اپنی رحمت سے اُن سب کی حفاظت فرما۔ جو لوگ اس وقت اپنے حق اور اپنے لوگوں کے لیے کھڑے ہیں، اُنہیں اپنی حفظ و امان میں رکھ، اُن کے حوصلے بلند فرما اور ہر قدم پر اُن کی مدد فرما۔
یا رب العالمین!
خصوصاً سہیل آفریدی کی حفاظت فرما۔ اُس شخص کو ہمت، صبر اور ثابت قدمی عطا فرما جس کے سر پر آج اتنی بڑی ذمہ داری ہے۔ اُس کے لیے آسانیاں پیدا فرما، اُسے ہر شر اور نقصان سے محفوظ رکھ، اور اُس کے ذریعے خیر اور بھلائی کے راستے کھول دے۔
اے اللہ! جو بھی بے قصور لوگ اس مشکل وقت میں متاثر ہو رہے ہیں، اُن کی حفاظت فرما، زخمیوں کو شفا دے، خوف کو امن میں بدل دے اور ہمارے ملک میں امن، سکون اور سلامتی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔,,
2026-10-06 05:00:20
29
Saimahumayun :
Ya Allha madeat
2026-10-06 10:42:33
8
Ayeشha🥀 :
plz punjab plz punjab plz punjab 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 niklo plz niklo ap nikl gy to khan jeet jay ga plz karachi plz punjab 😭😭😭😭 ak dfa himt kro inki haar pki ha ak dfa bs pichy na hona suhail afridi haar jay ga ap na nikly to plz plz plz isb jao plz
2026-10-06 12:01:21
9
Ghazal Ali :
:اياك نعبدواياك نستعين
جو بھی اس سفر میں کسی بھی صورت شریک ہیں، اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے، ہر کاوش قبول فرمائے اور خیر و کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
:اللہ اور اس کا حبیب آپکا حامی وناصر ہو آمین
مولائے کائنات بحق محمد و آل محمد عمران خان کو رہائی نصیب فرما اس پر اپنا خاص کرم فرما دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما
الہیٰ آمین یا رب العالمین 🍂♥️: اللہ پاک پی ٹی آئی والوں کو اپنے مقصد میں کامیابی عطا فرمائے 🤲
یا اللہ ان سب کی حفاظت فرما آمین ثم آمین ثم آمین یارب العالمین آمین
:مولا پنجتن سب کو اپنی حفاظت میں رکھے امین ثم امین یا رب العالمین
2026-10-06 05:02:49
19
saidbacha0842 :
Masshalla.good.804
2026-10-09 03:01:20
0
Rawa Thoughts_🪔 :
ALLAH Pak mere bhaiyo ki subki hifazat farmaye.Aameen
2026-10-06 20:45:15
10
Pakistan Dramas ❤️✌️💥 :
عمران خان
2026-10-06 09:03:39
15
faisal mehar :
i love you Imran Khan i love you Imran Khan 💕💓💓💓💓💓💓💓💓
2026-10-06 04:32:16
4
shmma 09tiktok.com/@sahaam09 :
MashaAllah great leader 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 Imran Khan zindabad 💕💕💕💕💕💕🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-06 03:17:17
3
farooqrajput11275 :
اللہ۔ہمارے۔بھائیون۔پر۔رحم۔کرے
2026-10-06 10:16:14
4
jamil :
Inshallah Inshallah zaror Imran khan jeetay ga
2026-10-05 13:24:36
2
RAWAN :
Allah
2026-10-06 12:26:38
2
Allah 💞 :
Allah Pak kamyab kry ameen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Imran khan Niazi zindabad Sohail Afredi zindabad 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-06 11:16:24
3
Aziz khan :
mashaallah mashaallah subhanallah ya Allah mery bacho ki hifazat farma
2026-10-06 16:58:12
1
(veer) :
Allah pak de hamesha kamyab lara
2026-10-05 08:30:48
3
Alon girl :
[Red heart]
2026-10-05 09:10:37
2
Amrez Khan :
🤲🤲🤲 اللہ اکبر عمران خان 🤲🤲🤲
2026-10-05 12:51:08
3
👑𝕂𝕚𝕟𝕘 𝕠𝕗 𝕞𝕪💕 :
mashallah
2026-10-06 04:24:31
3
@hajiakbar 786 :
2026-10-06 09:40:08
2
shabanaakbar692 :
ya ALLHA mere sare bhaiyo ki hifazat krna or kamiyab krna Ameen
2026-10-06 14:00:19
2
SABITULLAH :
اللہ تعالیٰ ج سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤️
2026-10-06 11:29:41
1
zeenaqut1234 :
یا اللہ پاک!
پاکستان میں جہاں کہیں بھی لوگ ظلم، خوف اور مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں، تو اپنی رحمت سے اُن سب کی حفاظت فرما۔ جو لوگ اس وقت اپنے حق اور اپنے لوگوں کے لیے کھڑے ہیں، اُنہیں اپنی حفظ و امان میں رکھ، اُن کے حوصلے بلند فرما اور ہر قدم پر اُن کی مدد فرما۔
یا رب العالمین!
خصوصاً سہیل آفریدی کی حفاظت فرما۔ اُس شخص کو ہمت، صبر اور ثابت قدمی عطا فرما جس کے سر پر آج اتنی بڑی ذمہ داری ہے۔ اُس کے لیے آسانیاں پیدا فرما، اُسے ہر شر اور نقصان سے محفوظ رکھ، اور اُس کے ذریعے خیر اور بھلائی کے راستے کھول دے۔
اے اللہ! جو بھی بے قصور لوگ اس مشکل وقت میں متاثر ہو رہے ہیں، اُن کی حفاظت فرما، زخمیوں کو شفا دے، خوف کو امن میں بدل دے اور ہمارے ملک میں امن، سکون اور سلامتی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔,,
2026-10-06 14:41:40
1
𝗠𝗼𝗼𝗻 🌝 :
Allah sub bhaio ki hifazat Karna or unhy apny maqsad me kamyaab Karna aamen 🤲🥹🥺
2026-10-08 05:11:54
1
Asad king :
804❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-06 20:07:30
1
To see more videos from user @malikhamidadam, please go to the Tikwm
homepage.