@fazal.s_graphy: بات میری سنو تو بہتر ہے کچھ نہ مجھ سے کہو تو بہتر ہے زندگی سے بہت گلے ہیں مجھے دور مجھ سے رہو تو بہتر ہے۔۔🍂🥀 #fyyyyyyyyyyyyyypppppppppppppp #fazalgraphy #viral #foryou #fyp

فضل رحیم🕊🍂
فضل رحیم🕊🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 05 October 2026 08:26:02 GMT
40784
4041
21
214

Music

Download

Comments

user3543727269874
jani 402 :
kiya kehny g kammmmmmmal
2026-10-07 20:26:54
0
farahzaman30
Syed Zaadi :
@fairman0007: جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-10-06 07:48:35
2
harf_e_ehsas_56
Harf_e_Ehsas |حرف احساس 56 :
Nice♥️
2026-10-05 17:20:56
2
umairaja777
عمیر :
2026-10-05 14:39:49
2
dua31255
🫀🙂 :
vha
2026-10-08 14:24:20
0
rana_bunty2
Ᏸᴜ͢ɴⲧ𝚈٭ :
2026-10-08 10:50:09
0
malikking.0077
ع❣️ :
[Red heart]
2026-10-05 17:02:59
2
s_bukharii06
SHAH ✓ G 🔥💯 :
💯💯💯
2026-10-06 10:43:30
2
zain.goraya.804
Zain goraya 804 :
💔💔💔
2026-10-05 11:03:27
2
baghi_awmukhlis2
𝕭𝖆𝖌𝖍𝖎✯𝕸𝖆𝖑𝖆𝖓𝖌 :
💔💔💔
2026-10-05 08:33:00
2
hassanshahzad905
🤠🤠🤠 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 16:54:04
1
ranababarali345
RaNa_3o2🤬🔥 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 08:30:40
1
anas.noir
Rana :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-10-06 12:35:33
1
fezaanraju
Fezaan Raju :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-07 14:58:27
0
muhammad.sharooz7
اداس لڑکی B :
🥰🥰🥰
2026-10-08 05:10:49
0
zaheerbahi56
꧁🐆𝚉𝚊𝚑𝚎𝚎𝚛°〗༒༻꧂ :
🥰🥰🥰
2026-10-08 07:56:54
0
omayhanii
چراغ -مدينه :
⚡🤍
2026-10-07 08:22:50
1
seo.hussain
Seo Hussain :
🥰🥰🥰
2026-10-08 07:49:36
0
itxramzanrk0
Rana Ramzan 302 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 12:59:14
0
80_usman
༒︎༆𝘴𝖍𝖆𝓱𝔃𝓪𝓭𝓪༆༒︎ :
🌹🌹🌹
2026-10-07 10:26:08
0
atif003a
Atif خان :
❤️❤️❤️
2026-10-09 02:48:17
0
To see more videos from user @fazal.s_graphy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About