@iadnanaliazad1: ‎❤الحمدللہ رب العالمین ‎آج ہمارے گھرانے کے لیے ایک بہت ہی خوشی اور اطمینان کا دن ہے۔ ‎میرے محترم دادا ملک خان محمد کے اپنے بھائی اور بھتیجے کے ساتھ گزشتہ آٹھ سال سے جاری ایک زمینی مصلے پر خفگان چل رہی تھی۔ الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج جرگہ مشران کی مخلصانہ کوششوں، حکمت اور بہترین مشاورت سے خوش اسلوبی کے ساتھ حل ہوگیا۔ ‎اس موقع پر میں اپنے دادا جان ملک خان محمد اور اپنے پورے خاندان کی طرف سے تمام معزز جرگہ مشران کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اپنا قیمتی وقت دیا، دونوں فریقین کی بات سنی اور صلح و اتفاق کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ ‎خصوصاً ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں: ‎مولانا محمد اقبال صاحب ‎حاجی محمد زادہ صاحب ‎ناظم فضل الرحمن صاحب ‎ملک باور خان صاحب ‎ملک عالمزیب صاحب ‎حاجی یعقوب خان صاحب ‎ملک نعمت اللہ خان صاحب ‎ملل زریف خان صاحب ‎ملک عارف اللہ صاحب ‎ان تمام بزرگوں اور معزز مشران کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے، کم ہے۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو اس نیک کوشش کا بہترین اجر عطاء فرمائے اور ان کے علم، عزت اور عمر میں برکت عطا فرمائے ‎ہم دعاگو ہیں کہ آج کا یہ فیصلہ ہمارے خاندان کے درمیان محبت، بھائی چارے، اتفاق اور ہمیشہ کے لیے امن کا ذریعہ بنے۔ ‎الحمدللہ ‎

MEER AZAAD
MEER AZAAD
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 05 October 2026 08:31:16 GMT
567
151
61
1

Music

Download

Comments

kashiiyousafzai5
⚡KHAN KASHIF ⚡ :
mashallah [Red heart][Heartwarming]
2026-10-05 08:43:40
0
bazighar306
Bazighar,306 :
آج اپنوں کو ایک ساتھ، محبت اور بھائی چارے کے ساتھ دیکھ کر دل کو بہت خوشی ہوئی۔ ❤️سب سے پہلے میں اپنی طرف سے تمام خاندان کے افراد کو اس خوبصورت صلح اور اتحاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ ہمارے لیے خوشی اور فخر کی بات ہے کہ آج ہمارے درمیان جو بھی غلط فہمیاں اور ناراضگیاں تھیں، وہ محبت، عزت اور باہمی اتفاق سے ختم ہوئیں۔ اس موقع پر ہم ان تمام معزز مشرانو، بزرگوں اور جرگے کے ہر اُس فرد کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اپنی مصروفیات کے باوجود اپنا قیمتی وقت نکالا اور ہمارے خاندان کے درمیان صلح کروانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ آپ حضرات کی سمجھداری، خلوص اور کوششیں ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھی جائیں گی۔ 🤲❤️اصل کامیابی یہی ہے کہ رشتے قائم رہیں، دل قریب رہیں اور خاندان اختلافات کے بجائے محبت اور اتحاد کے ساتھ آگے بڑھے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس صلح کو ہمیشہ قائم رکھے، ہمارے دلوں میں محبت اور اخلاص پیدا فرمائے اور ہمارے خاندان کو ہمیشہ اتفاق، عزت اور خوشیوں کے ساتھ آباد رکھے۔ ایک بار پھر تمام اپنوں، بزرگوں اور جرگے کے معزز مشرانو کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ اتحاد میں طاقت ہے، محبت میں برکت ہے، اور اپنوں کا ساتھ ہی سب سے بڑی خوشی ہے۔ ❤️🤝
2026-10-05 15:07:53
1
princeumarzada
umar :
Masha Allah ❤️
2026-10-05 08:35:50
0
sherali011220
🔥𝑺𝒉𝒆𝒓 𝑩𝒖𝒍𝒍𝒆𝒕🔥 :
mashallah
2026-10-05 08:42:45
0
nasrullahking855
NasrUllah :
🥰🥰🥰
2026-10-05 18:40:49
0
k1425045
®️ahman ullah 🔥🇸🇦🇵🇰💥 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 18:32:09
0
sirajulhaqkashmeeri711
Siraj Ul Haq Kashmeeri711 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 18:25:13
0
sirajulhaqkashmeeri711
Siraj Ul Haq Kashmeeri711 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 18:25:11
0
muhammad.ismail9846
Muhammad Ismail :
🥰🥰🥰
2026-10-05 18:09:04
0
user881662917
Khan Khan :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-05 17:11:17
0
mutabarkhan425
mutabarkhan425 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 16:01:22
0
mutabarkhan425
mutabarkhan425 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 16:01:19
0
pathan10431
PATHAN104. :
🥰🥰
2026-10-05 15:55:37
0
nsar.khan.kashmer
Nsar Khan Kashmeri :
🥰🥰🥰
2026-10-05 15:50:31
0
simple.boy.609
🫣MaSoom.boy ☹️ :
🥰🥰🥰
2026-10-05 15:43:27
0
ibrar..sagar
i K ꙳ساگر🇨🇦 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 15:29:39
0
ahsanullah5341
ahsanullah5341 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 15:25:19
0
gullkhankashmeri
GullKhanKashmeri :
🥰🥰🥰
2026-10-05 15:20:06
0
atta.hussin71
Atta hussin :
🥰🥰🥰
2026-10-05 15:10:44
0
itx_farid11
Farid khan :
💓💓💓
2026-10-05 15:02:45
0
farooqkhan7865054
Farooq khan :
🥰🥰🥰
2026-10-05 14:42:23
0
abdulqayumkashmiri
Qayum khan kashmir :
❤️❤️❤️
2026-10-05 14:24:42
0
jamshaid.khan421
☠️JAMSHAID KHAN🇵🇰 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-05 14:24:31
0
hazratkhan999
❤️‍🔥HAZRAT__KHAN🥴 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 14:10:29
0
babu.gujjar.888
BABU GUJJAR 888 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 08:34:11
0
To see more videos from user @iadnanaliazad1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About