میرا مشورہ ہے کہ یہاں سے سوٹ خریدنے سے پہلے ضرور سوچیں۔ میں نے 10,000 روپے کا ڈریس خریدا، لیکن جو چیز ملی وہ تصاویر اور ویڈیوز سے بالکل مختلف ہے۔ فرنٹ اور بیک میں تقریباً ایک فٹ کا فرق ہے اور کوالٹی بھی انتہائی مایوس کن ہے۔ صرف بیوٹی کیمرے سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز پر بھروسہ نہ کریں، حقیقت میں پروڈکٹ مختلف نکلی۔ میرے لیے یہ پیسے ضائع کرنے کے برابر رہا۔
2026-10-07 10:31:40
0
Rajput Queen :
price plz
2026-10-05 14:30:12
0
soo beautifil :
pora gang hy
2026-10-05 10:49:38
0
Malik zeeshan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-05 08:48:31
0
mozamil faisal :
🥰🥰🥰
2026-10-05 14:25:18
0
To see more videos from user @ukfashion28, please go to the Tikwm
homepage.