@pak.daily.insight: صوبہ پنجاب کے پسماندہ ضلع راجن پور کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے پاکستان کے روشن مستقبل اور خداداد صلاحیتوں کا ایک انتہائی خوبصورت اور حوصلہ افزا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے نوجوان "عبد الحکیم نے وسائل کی شدید کمی اور نامساعد حالات کے باوجود اپنی مدد آپ کے تحت ایک خود ساختہ ریموٹ کنٹرول تیار کیا اور اسے کامیابی کے ساتھ ایک منٹ (RC Aircraft طياره سے زائد عرصے تک مسلسل فضا میں پرواز کرا کر سب کو دنگ کر دیا۔ وسائل کے فقدان کے باوجود اس نوجوان نے وہ کر دکھایا جو بظاہر ناممکن لگ رہا تھا، جس پر مقامی افراد اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کے اس انوکھے کارنامے کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ اس دھرتی کی مٹی میں ٹیلنٹ اور ذہانت کی کوئی کمی نہیں ہے، بشرطیکہ ایسی باصلاحیت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ Verification Note Pakdailyinsight اس واقعے کی خبر مقامی نوجوان کی تخلیقی صلاحیتوں، وائرل ویڈیوز اور علاقائی رپورٹس کی بنیاد پر پیش کر رہا ہے۔ Source: Rajanpur Local Feeds / Regional Innovation Reports #abdulhakem #rchelicopter #talent #rajanpur #fyp