@asadwriter80: اس نے پوچھا "تمہیں دنیا میں سب سے زیادہ سکون کہاں ملتا ہے؟" وہ مسکرائی اور اس کے سینے پر سر رکھ کر بولی "یہاں" اس نے کہا "یہ جگہ تو بہت چھوٹی ہے" وہ بولی "یہ جگہ چھوٹی ضرور ہے، مگر اس میں میری پوری دنیا سماتی ہے" *کچھ لوگ گھر نہیں ہوتے، سکون ہوتے ہیں۔*