آصف بن برخیا کون تھا جو پلک جھپکنے سے پہلے جو ملکہ بلقیس کا تخت لاۓ تھے ان کے پاس کون سی طاقت تھی وہ نبی بھی نہیں تھے ۔
2026-10-05 21:22:11
8
Ahsan :
بھائی اللہ سے ولیوں کے وسیلے سے مانگتے ہیں
2026-10-06 02:56:28
1
mubashir :
beshak ❤️🥰❤️🥰
2026-10-06 04:36:28
0
Muhammad Shahzad Khan :
ya Rasool SAWS madad
2026-10-06 01:42:30
5
Rai Waqar Naseer :
حقیقی مشکل کشا میرا رب ہے۔
وہ جس کو مرضی چاہے صاحب کرامت بنا دے
کیا آپ کرامات کو مانتے ہیں؟
2026-10-06 04:01:37
3
Ch Sajid 74😎 :
بھائی جان اللہ تبارک و تعالی نے تقریبا ایک لاکھ 24 ہزار پیغمبر کیوں بھیجے بس یہی جواب دے دے
2026-10-06 03:28:31
2
Mohammad Aslam :
بیشک اللہ تعالی کے علاؤہ کوی مدد گار نہیں
2026-10-05 18:33:19
2
M Abbas Chahal :
شفا تو رب دیتا ھے بیماری کے وقت ڈاکٹر کے پاس جاتے ھو کیوں سب کام اللہ کے حکم سے ہوتے ھیں لیکن ہو اپنے بندوں سے کروایا ھے
2026-10-06 03:08:40
1
Syed Dildar hussain Official :
اصل میں بات ٹھیک ہے لیکن اللہ تعالیٰ جسے چاہے نواز دیتا ہے
اور وسائل بنا دیتا ہے ، مومنوں کا مددگار اللہ تعالیٰ ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور مومنین ہیں
2026-10-06 02:23:38
1
💕🇮 🇹 🇿 _ꪑꫀ I M R A N🎭 :
Beshak
2026-10-05 19:36:11
0
Choudhry Mushtaq Ahmad Gujjar :
ایک اللّه مشکل کشا
2026-10-05 17:55:53
2
Sardar Fahad Dogar :
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
بے شک مشکل کشا حاجت روا صرف ایک عظیم خدا
2026-10-05 17:27:06
3
aamaadmi39 :
2026-10-05 19:54:44
2
Habib Jatt :
2026-10-05 18:05:42
3
Awais Muhammadi :
Beshak
2026-10-05 16:57:36
1
𝓐𝓭𝓮𝓮𝓵 𝓗𝓪𝓼𝓱𝓶𝓲 :
miskil khosha Allah pak hi hai or jise chahay bana dy ok janu
2026-10-05 20:38:17
0
Muhammad Hanif Shar :
2026-10-06 05:01:30
0
Shahid Ali :
beshak
2026-10-06 05:02:25
0
Imdad Ali :
اللہ پاک جل جلالہ کا ولی جس کو چاہے پنج تن پاک سے ملا دیتے ہیں صحابہ کرام سے ملا دیتے ہیں اور اللہ پاک سے بھی ملا دیتے ہیں یہ ولیوں کی شان ہے ان کے دادا جاننا جان کا کیا عالم ہوگا
2026-10-06 04:58:10
0
Rashad :
بے شک قرآن کہتا ھے نبی ابرہیم نے مشکل میں اللہ ہی کو پکارہ نبی ایوب نے بیماری میں اللہ ہی کو پکارہ نبی یونس نے مشکل میں اللہ ہی کو پکارہ نبی موسٰی نے مشکل اللہ ہی کو پکارہ حتہ کہ امنہ کے لال صاحب قرآن امام الانبیاء صاحب معراج حاتم النبیین محمد صلی اللہ ھو علیہ وسلم نے بھی مشکل میں اللہ ہی کو پکارہ
قرآن گواہی دے رہا ھے
2026-10-06 04:55:59
0
Ahsan badsha :
aa gy na nbion pr Allah Allah
2026-10-06 04:27:48
2
To see more videos from user @sidiqirerls, please go to the Tikwm
homepage.