@ahmedkhan.official1: چمن۔۔۔۔۔ مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے چھ مہینے قبل چمن امن جرگہ کے نام سے اپنی رہائش گاہ پر چمن کے بنیادی مسائل اور باالخصوص بارڈر کے بندش کے حوالے سے ایک تاریخ ساز جرگے کا پروقار اہتمام کیا تھا۔ اس جرگے کے سلسلے میں آج بروز سوموار 5 اکتوبر کو چمن میں ایک بار غوروخوض کے لئے جرگے کے مشران کا جرگہ منعقد ھو رہاھے۔ ۔ آج کے جرگے میں قبائلی رہنما حاجی راہ محمد اچکزئ قاری محمد اسلم۔ قاری عطاواللہ صاحب ،حاجی بہاوالدین نورزئ ،حاجی خان محمد ،قبائلی رہنماء حاجی محمد اسلم اچکزئ اور دیگر اہم سرکردہ قبائلی ۔سیاسی ۔اور چمن کے ممتاز تاجران لغڑی اتحاد کے عہدیداران جرگے میں شرکت کریینگے ۔#hajisadiqkhanachakzai #ahmedkhansk #review #Sk #foryoupage❤️❤️