@humnewspakistan: ہمیںحب الوطنی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں!!! سہیل آفریدی کو سلام پیش کرتا ہوں، بابر اعوان کی دھواںدار تقریر! #barristergoharalikhan #salmanakramraja #babarawan #ptiprotest #imrankhan
🥀:اگر ہم 4 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے Hameed gull khan🥰
2026-10-05 10:08:23
71
k k :
Imran Khan zindabad 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-05 12:19:53
48
Ubaid Ktk :
zabadast baber Awan 👍👍
2026-10-05 11:14:13
37
Arif Afridi 9860✓ :
فوجی ڈفرز خود کو ریاست سمجھتے ہیں ا
اپنی اوقات بھول جاتے ہیں کہ ان کی چوکیداری کی ان کو معاوضہ دیا جاتا ہے پھر عوام پر احسان جتاتے ہیں
2026-10-05 12:17:39
18
Muskan shehzadi :
عمران خان
2026-10-05 14:58:44
13
رستم علی فرید خان لاشاری 51214 :
ایک وقت تھا جب سلمان اکرم راجہ صاحب میاں محمد نواز شریف کی تسبیح کیا کرتے تھے
2026-10-05 12:27:33
11
Majeed :
Imran Khan the great ♥️
2026-10-05 13:01:37
6
Ghulam Mustafa :
صرف عمران خان زندہ آباد
عوام اور عمران خان اور پاکستان ایک پیج پر 💯
2026-10-05 11:17:04
15
Surbali khan :
imran
2026-10-05 11:28:05
8
Shafiqafridi Afri748 :
یہ مسلمان ملک ہے اور کلمے کے نام پر بنا ہوا ہے اور کرپشن کو سو کروڑ تک جائز کیا جاے واہ اور کرپشن کے بارے میں اللہ قرآن میں کیا فرماتے ہے
2026-10-05 11:36:36
20
cm sohail afridi :
2026-10-05 10:07:48
19
saeedahmed510 :
2026-10-05 11:58:32
24
Akhtar cheema :
good sir
2026-10-05 11:51:12
7
Muhammad Faisal shaikh :
sistam ka baap sistam ka king 👑👑👑 Sirf Imran Khan ha
2026-10-05 12:49:52
9
NASIR :
بہتر ہے اس بار حکومت ہو یا اپوزیشن، دونوں کے لیے راستے واضح ہوں؛ نہ کوئی بھاگنے کا بہانہ بنائے، نہ کوئی میچ ادھورا چھوڑے۔ جو آج صحت مند ہو کر اپنی نشستوں پر بیٹھے ہیں، بعد میں صحت کا عذر بھی قبول نہ ہو۔ ٹاس ہو چکا، دونوں ٹیمیں میدان میں ہیں—اب میچ مکمل ہونا چاہیے۔ عوام کو ڈرا نہیں، ایک واضح فیصلہ چاہیے۔
2026-10-05 10:12:27
9
Ayaan Khan :
good,,Babar,,awan💕💕💕
2026-10-05 11:09:35
6
liaqat 😎 :
پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!🔥🏏💯✊
2026-10-05 13:11:48
8
SBD :
okggggg
2026-10-05 12:57:42
1
Saleem Boss :
Imran Khan zindabad ❤️❤️
2026-10-05 12:03:14
6
Musa Mehar :
2026-10-05 12:58:56
6
z Zaffar JH :
:انشاءاللہ فتح حق وسچ کی ھوگی اور عمران خان کی ھوگی
2026-10-05 15:24:32
3
رستم علی فرید خان لاشاری 51214 :
ایک وقت تھا جب بابر اعوان ایڈووکیٹ صاحب آ صف علی زرداری صاحب کے نام کی تسبیح کیا کرتے تھے
2026-10-05 12:26:45
2
wake up :
2026-10-05 14:22:50
3
Mahirma Gul :
well done baber sahab 👍
2026-10-05 15:38:58
3
123456789 :
🌹🌹🌹
2026-10-05 12:34:46
3
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.