@saqu_baig_9: "آج میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کشمیر پر ہونے والے مظالم کے خلاف ایک پُرامن احتجاج کیا گیا۔ یہ احتجاج صرف ایک آواز نہیں، بلکہ مظلوم کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، انصاف اور آزادی کے لیے ہمارے احساسات کی ترجمانی ہے۔ کشمیر کے درد کو محسوس کرنا اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنا ہمارا انسانی اور اخلاقی فرض ہے۔ ہماری آواز تب تک بلند رہے گی جب تک کشمیری عوام کو انصاف، امن اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں ملتا۔ ❤️🩹✊🏻 #StandWithKashmir #KashmirSolidarity #MUST #justiceforkashmiris