@arshadmomand.999: ہم آپکی انگریز کو نہیں مانتےاو تو اسکی کتاب کی کیا حیثیت ہے 😅 #pti #مولانا_فضل_الرحمن #pakistan #imrankhan #ksa🇸🇦 @Imran Khan Official @PMLN OFFICIAL @Mansoor Ali Khan @Maulana Fazl-ur-Rehman @Juiمروت🇧🇭🇧🇭 @Arshad Khan
حقیقت کو برداشت کرنا تھورا سہ کڑوا ہوتا ہے ۔
اس لیے عثمان جان ذندہ باد ۔۔۔۔۔۔
2026-10-05 13:35:51
217
ASMAT KHAN :
😂وائرل دپارہ وس خلق پہعثمان افریدی تنقید کوی 😂
2026-10-06 10:31:35
77
Mohammed kaaliq :
زبردست جواب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-10-06 08:38:52
82
Sajid Khan :
sach bht krwa hota hai osman na sach kaha aur bht logo ko hazam nahe ho rja
2026-10-05 12:22:14
5
Amir Kamal=313 :
دہ کانڑو گوزاونہ ہمیشہ پہ ہغہ ونہ کیگی چی کمہ ونہ کی میوا یہ علمائے دیوبند ذندہ آباد
2026-10-05 12:23:30
75
꧁𓊈𒆜𝘼𝘽𝙄𝘿𒆜𓊉꧂ :
خفه که ګه مه رور مه هر چې ته دا پته ده چې پاکستان کې وي او که په افغنستان کې وي خو دا یري ویلي نشه خو چا کله امریکا یا اروپا ته لاړ شي بیا بیا دا خبرې ک وه ځکه چې هلته دا خپلې رایې ازادي دا باقي چې څه خبرې اغا ک وه سور حقیقت دا هر چې ته پته دا
2026-10-07 22:45:32
2
أَنَا ابْنُ أَبِي أُمَيَّةَ :
افسوس! دین کو جتنا نقصان ہم پشتون مسلمانوں نے پہنچایا ہے، شاید کسی اور نے نہیں پہنچایا۔
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ پشتون ہر جگہ ذلت، ظلم اور مشکلات کا شکار کیوں ہے؟ میرے خیال میں اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ جب دین کی بات آتی ہے تو دین کے نام پر مذاق، ٹوکے اور تمسخر شروع کر دیتے ہیں، حتیٰ کہ شعائرِ اسلام کی بے ادبی بھی ہونے لگتی ہے۔
پنجاب میں لوگ سکون سے رہتے ہیں اور علماءِ دین کی قدر کرتے ہیں، اگرچہ ہر شخص دین سے پوری طرح واقف نہیں ہوتا۔ لیکن ہم پشتون، جب طاقت اور غیرت کی بات آتی ہے تو دین ہی کا مذاق اڑانے لگتے ہیں۔
افسوس! امن کا نام بھی ہماری آنکھوں نے نہیں دیکھا۔ جب تک ہم اپنے رویے نہیں بدلیں گے، ہماری مشکلات اور ذلت کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا۔
ہمیں دین، علماء اور شعائرِ اسلام کا احترام کرنا چاہیے، کیونکہ قوموں کی عزت صرف طاقت سے نہیں بلکہ ایمان، علم، اخلاق اور اتحاد سے ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ذلت سے محفوظ فرمائے، ہماری قوم کو ہدایت، امن، اتحاد اور عزت عطا فرمائے، اور ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کی توفیق دے۔ آمین
2026-10-06 09:31:07
11
H Hamza 80 :
منم مشرہ عثمان آفریدی پہ تنخوا دے
2026-10-07 19:31:39
9
Noorali Waqas NRZ :
عثمان افرىدى نرسړى دى ژوندى وسى🥰🥰🥰
2026-10-07 20:09:39
1
Saleem khan :
he is right
2026-10-08 22:13:06
0
swati25800 :
زندہ باد رور جان
2026-10-08 12:37:33
5
Junaid Jamsheed :
درست اور زبردست جواب ❤️
2026-10-07 02:45:20
5
Safdar Bacha :
ډير خه ارشد صيب💞
2026-10-08 19:36:09
0
❤✮⃝Dᴏᴄᴛᴏ𝐫°᭄𝐤𝐡𝐚𝐧 8️⃣0️⃣4️⃣ :
Chi haq wai ao khalko ta haq khai no bia zamong pokhtana rapasi ao ghaf ghaf kai aha belkol tek way khalko ta haqiqat khai
2026-10-06 13:52:40
8
Khan :
مفتی ندیم صاحب زندہ باد ❤️
2026-10-07 19:25:50
9
Mukhi :
عثمان ٹیک خبری جیئی رور۔
2026-10-06 13:47:12
9
Salam Khan :
very good
2026-10-07 10:01:55
0
Mr.beast✓ :
بہت زبردست جناب
2026-10-06 08:16:35
9
دانیال شينوارئ🇦🇬 :
چې هر سړې د ملا شر او د فسادي سوچ په اړه خبرې کوي نو تاسو ورته فتنه وايئ
2026-10-06 18:23:27
11
ilyas afridi :
we are not against our deen we are against those who is using our deen for own binifits
ہاہاہا سچ برداشت کرلو فتوی دینا فتوی لگانا یہی مذاق بنا ہوا ہے کسی ایک شخص کو بھی کسی فتوی سے فرق نہیں پڑتا جب تک اس کے دل میں ایمان ہو
2026-10-06 18:50:05
6
A H khan :
عثمان آفریدی نے بات درست کی ہے ۔ لیکن خیانت یہ کی ہے کہ جن علماء نے انگریز سرکار کے خلاف عملی جہاد کیا تھا ۔ ان علماء کرام مجدد الف ثانی امام شاہ والی اللہ شیخ الہند حسین احمد مدنی اور امام عبیداللہ سندھی رح کا ذکر بھی ضرور کرنا چاہیئے تھا ۔ اور جن خان خوانین ۔ نواب اور چوہدریوں نے انگریز کی خدمت کی تھی ۔ ان کا ذکر ضرور کرنا چاہیئے تھا
2026-10-07 09:12:00
6
To see more videos from user @arshadmomand.999, please go to the Tikwm
homepage.