@luqman_artspire: اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ تم اہل نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ #luqmanartspire #artist #urdushayari #urduline #viral

Luqman Artspire
Luqman Artspire
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 05 October 2026 10:22:53 GMT
17021
937
18
79

Music

Download

Comments

butterfly...6060
🌹🌸🌸🌸🌹 :
🖤 ہم چھین لیں گے تم سے یہ شانِ بے نیازی 👑 🥀 تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے! 💯
2026-10-05 12:25:56
6
im279___
IM :
آنکھوں کی زبان بھی کسی کسی کو بولنی آتی ھے اور کسی کسی کو سمجھنی آتی ھے۔۔۔اور آنکھیں بولتی بھی کسی کسی کے سامنے ھیں ہر کسی کے سامنے نہیں۔۔۔۔
2026-10-05 14:25:40
4
mrs_write1
last hope💔 :
وہ شخص بھی کتنا عجیب تھا میرا ہو کر بھی مجھے میرا نہ ہونے دیا۔
2026-10-06 16:39:13
2
itspoet04
Ali jaffri :
ضروریات جہاں ہم سے پوچھنے والے تجھے یہ کیسے بتائیں کہ تو ضروری ہے
2026-10-05 13:17:04
3
mohsin.khan30267
Mohsin khan3026 :
تجھے ہے مشک ستم کا ملال ویسے ہی ہماری جان تھی جان پر وبال ویسے ہی چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا سو ا گیا تمہارا خیال ویسے ہی
2026-10-06 09:13:45
2
zainjatt208
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🖤🥀چاہنے والے تیرے ہزار ہوں گے کہاں سارے ترے وفادار ہو گے کچھ جان لینے والے ملیں گے کچھ تیرے جانثار ہوں گے آنا پرستوں سے پالا پڑے گا چہرے خاکسار ہوں گے
2026-10-05 16:07:07
3
house_0f_poetry
House Of Poetry :
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں محسن نقوی
2026-10-05 13:54:47
3
user2165191356172
سحر ساہل :
ہمارے ساتھ رہو جس طرح بھی ممکن ہو ہمیں بتاؤ کے ہم لوگ بھی ضروری ہے
2026-10-05 12:56:13
3
itsmkhan29
🦂 :
•🕷️:جو تمہیں نظر انداز کرنے کا ڈرامہ کرتے ہیں اصل میں ان کے دل و دماغ میں تمہارا ہی قبضہ ہوتا ہے
2026-10-06 10:56:42
2
itsmkhan29
🦂 :
@.♛ .:تُو نے بلوایا تھا ہم موجود ہیں اب بتا موجودگی کا کیا کریں 🥺
2026-10-06 10:58:07
2
zareen_nadeem
پیر کامل :
[Red heart]
2026-10-05 12:21:50
1
hasham2983
hasham chughtai :
❤️❤️❤️
2026-10-05 17:07:53
1
jiger.22
jiger.22 :
💯💯👍
2026-10-05 13:28:39
1
tahseenullahkhan577
Stylish•••• Boy ♥️ :
🥰🥰🥰
2026-10-06 10:44:49
1
iffimayo6
iffimayo :
💔💔💔
2026-10-05 11:11:02
1
rafi.wains
Rafi Jutt :
🥰🥰🥰
2026-10-05 10:27:54
1
butterfly...6060
🌹🌸🌸🌸🌹 :
✨ پر یوں ہوا کہ ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا ✨ 💫 ثابت ہوا کہ لازم و ملزوم کچھ نہیں! 💫
2026-10-05 12:25:48
3
To see more videos from user @luqman_artspire, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About