@hmkhalid7008: Viewers should follow our ID to listen to Mufti Sahib's statements and be sure to repost the video. #foryoupageeofficialvideo #videoviral #islamic_video #growmyaccount✅♥️♥️♥️ripost

🔥بہاولپوری 𝐒𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝𝐚🦅
🔥بہاولپوری 𝐒𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝𝐚🦅
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 05 October 2026 10:26:42 GMT
119708
7673
246
169

Music

Download

Comments

zainali07364939
Zain Ali 46 :
مفتی عبد الواحد قریشی حق پر ہیں اس مسئلہ میں
2026-10-05 15:47:54
62
user909405743
user909405743 :
Yrrr bs kr dain .please bss kr dain.🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-10-05 18:48:09
0
muhammadali28120
Muhammad Ali :
Yaar 5 aqeedy btaye hain enginner ny unka jwab dy do na... saamny beth jaye... bas 1 hi ratt lgayi hui ha mery khyaal sy 5 aqeedon wala question out of syllabus aa gia ha
2026-10-05 17:36:38
0
hafizsb021
🔷Hafiz.Abdullah🥀 :
Hmara sher 💯
2026-10-06 07:57:24
0
shayanaziz123
SHAنi🫠 :
مفتی صاحب اتنے تیز نا جاتے تھوڑا بڑوں کا سن لیتے خود سے بہت نفرت پھیلا لی آپ نے بہت افسوس ہیں ہمیں آپ پر کل تک آپ پر بہت فخر تھا لیکن آپ کا یہ لہجہ دیکھ کر دل خفا سا ہو گیا
2026-10-05 14:36:17
14
awaisblouchkhan
سردار زادہ :
بس کریں بس کریں بس کریں 😭😭😭😭😥😥😥
2026-10-05 12:31:45
15
user852500907
Adnan Khan :
تین گھنٹے فضول وقت ضائع کرنے سے بہتر تھا ایک گھنٹہ مولانا اللہ وسایا صاحب سے بھی ملاقات کر لیتے
2026-10-05 17:01:36
11
billaawan67
B I L L A T I G E R 🦁 :
دلائل کی دنیا کا با تاج بادشاہ ☺️
2026-10-05 15:49:41
8
hafeez.shah460
Hafeez Shah :
مولانا عبدالواحد صاحب ہم اپ جیسے علمہ پہ فخر کرتے ہیں اللہ اپ کو لمبی زندگی دے
2026-10-05 18:30:21
11
muhammad.touseef300
Muhammad Touseef :
mamu party 🥳🥳
2026-10-05 14:28:09
10
jameeljameel3642
jameeljameel3642 :
مفتی اللہ کو راضی کر لے بھئی عمار کو نہیں راضی کرنا اللہ کو راضی کر لو
2026-10-05 11:51:15
15
mshahidajizkagewal
༆✰𝑨𝒋𝒊𝒛 𝒔𝒂𝒊𝒃✰༆ :
ایک اور سنجیدہ اور قابلِ غور سوال یہ ہے کہ آپ حضرات مفتی عبد الواحد قریشی صاحب سمیت ان تمام حضرات کو جنھوں نے سوشل میڈیا اور چوک "احتسابِ ناصبیت" کی بعض عبارات پر تنقیدات واعتراضات کیے ہیں، انھیں یہ مشورہ کیوں نہیں دیتے کہ: کیا یہ مناسب، بہتر اور ضروری نہیں تھا کہ آپ اپنے ان اعتراضات کو ماہرین اہلِ علم کی ایک کمیٹی کے سامنے پیش کردیتے تاکہ آپ کو معلوم ہوجاتا ہے کہ ان عبارات کی درست تاویل ہوسکتی ہے یا نہیں؟ سیاق وسباق پر غور کرنے سے بات سمجھ آسکتی ہے یا نہیں؟ یہ اکابر کے موقف کے خلاف ہیں یا نہیں؟ ان کی توضیح کی ضرورت ہے یا نہیں؟ ان کی تردید کرنی چاہیے یا نہیں؟ ان پر تنقید درست ہے یا نہیں؟ ان میں فقط تعبیرات کی کمزوری کا مسئلہ ہے یا واقعی عبارات سنگین ہیں؟ ان کا درست محمل بنتا ہے یا نہیں؟ یا فقط آرا کی غلطی کی مسئلہ ہے یا عقیدے کی گمراہی کا مسئلہ ہے؟ کتاب میں ان عبارات پر تنبیہ موجود ہے یا نہیں؟ انھیں عوام کے سامنے لانا چاہیے یا نہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔ اگر ایسا ہوجاتا تو یہ سنگین صورتحال نہ بنتی جو کہ ان معترضین حضرات کی کوتاہیوں کی وجہ سے بنی ہے۔ کاش کہ پہلے خود کو سمجھا دیا جاتا !! ✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
2026-10-05 19:12:30
2
shakeelahmad1122337
🫀Shakeel Ahmad🫀 :
حضرت یہ وہ ہمارے اکابرین ہیں جنہوں نے تمہارے سر پے دستاریں باندھیں تھی 😭😭
2026-10-05 17:14:57
2
muhammad.akram4222
فضل ربی :
مفتی صاحب زندہ باد
2026-10-05 15:49:41
6
mishal.farooq32
mishal.Farooq32 :
2026-10-05 17:43:47
7
abdullahkhanjadoon04
Abdullah jadoon :
اس آدمی کا علم الگ ہی درجہ کا ہے۔۔ اللہ سلامت رکھے
2026-10-05 21:55:44
1
m.a.ali171
M.A.Ali :
اللہ وسایا کو چاہئے کہ رجوع کریں اور اللہ کے ہاں معافی مانگیں
2026-10-05 20:27:25
2
kingofmuradpur2
. :
دلائل کی دنیا کا با تاج بادشاہ ☺️
2026-10-05 16:57:01
20
rameezsatti98
Rameez Satti :
ہر صحابی اے نبی ﷺ جنتی جنتی 💓💖💓💖💓💖💓💖💓💖💓💖💓💖💓💖
2026-10-06 06:04:06
1
taha.maaz2
ꨄ 𝙏𝙖𝙝𝙖 𝙈𝙖𝙖𝙯 😎 ꨄ :
مفتی صاحب زندہ باد ♥️🌹
2026-10-05 17:22:40
1
muhammadyounask31
M.Younas :
2026-10-05 15:14:54
2
khadamkhan0096
khadamkhan :
ساری۔کہانی۔
2026-10-06 01:38:11
1
user3814381902622
Hafiz Mushtaq ❤️ :
آپ مولانا ابو ایوب قادری سے بات کیوں نہیں کرتے
2026-10-05 18:11:20
1
sajjadullah5708
حقانی جانان :
مفتی صاحب اللہ کا واسطہ کسی کو جواب نہ دے پلیز مرتبہ مولانا اللہ وسایا صاحب کے ساتھ بیٹھ کر یہ مسئلہ حل کروائے ۔ پلیز اور نفرتیں مت پھلائے ۔۔۔۔۔۔
2026-10-05 17:43:02
1
ghalibmalik456
👑𝐆𝐇𝐀𝐋𝐈𝐁𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊👑 :
2026-10-05 14:33:24
1
To see more videos from user @hmkhalid7008, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About