@timeandtruth1033: قومِ ثمود — ایک طاقتور قوم، جسے اللہ نے بے شمار نعمتیں عطا کیں۔ حضرت صالحؑ کی دعوت، اللہ کی نشانی اور اونٹنی کا مشہور واقعہ۔ مگر تکبر اور نافرمانی نے انہیں ایسے انجام تک پہنچایا جو رہتی دنیا تک عبرت بن گیا۔ دیکھیے قومِ ثمود کی مکمل اور مستند داستان