@noman649: چیئرمین انَس خان اور وائس چیئرمین نعمان بٹ کی زیرِ میزبانی آج ایک شاندار کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) UK کے جوائنٹ سیکرٹری عمران سعید صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی۔ ہم دل کی گہرائیوں سے جاجی خان اور ان کی فیملی، احمد اقبال اور ان کی ٹیم، حمزہ بٹ اور ان کی ٹیم، عدیل مغل، لالہ عمر اور ان کی ٹیم، زبیر خان اور ان کی ٹیم سمیت تمام معزز دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر شرکت کی اور اس کارنر میٹنگ کو کامیاب بنایا۔ آپ سب کی محبت، خلوص اور بھرپور تعاون ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان شاء اللہ، اتحاد، محبت اور خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔ 🇵🇰❤️ پاکستان مسلم لیگ (ن) — زندہ باد میاں نواز شریف — زندہ باد 🇵🇰#campaing #uc16 #election2026 #election #foryou @🇮🇲SaLmAN 141 BrAnD🇮🇲 @Zubair Khan @Imran Pathan @Hamza Butt 👑 @Abdut Tawwab @ahmadiqbal9455 @LALA UMER SP👑(فخرے سلطانپورہ) @kingshan551 @A.D47