@death_angle143: ہر حال میں میرے پاس آنا، چاہے خوشی ہو یا غم، بس مجھے بتانا۔ جب دنیا تمہیں تھکا دے، جب اپنوں کی بات دل دکھا دے، جب دوست بھی ساتھ چھوڑ جائیں، اور تنہائی تمہیں گھیر لے، تو بے فکر ہو کر میرے پاس آنا، میں تمہیں سنبھال لوں گی، تمہاری ہر پریشانی کو اپنا لوں گی، تمہارے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدل دوں گی۔ تم چاہے کتنا ہی مضبوط بن جاؤ، میرے سامنے خود کو کمزور کر لینا، کیونکہ تم صرف میرے بھائی نہیں، میری دعاؤں کا سب سے خوبصورت حصہ ہو۔ بس ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا، ہر حال میں میرے پاس آنا، میں ہر حال میں تمہیں سنبھال لوں گی❤️🩹 @𝐇𝐀𝐃𝐈 #goviral #dontunderviewmyvideos#unfreezmyaccount#fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppp