@afridy2751: دنیا کی خوشی، دولت، شہرت، نام کی حصول کے لئے انسان صبح سے لیکر شام تک جتنا پسینہ بہاتا ہے وہ بھی اس عارضی دنیا کے لئے جسکی صبح کا کوئی اعتبار نہیں کب آخری شام ہو کسی کو نہیں پتہ ! اگر اتنا اُس حقیقی زندگی جوکہ موت کے بعد آنے والی ہے کے لئے تھوڑا سا سوچتا تو دونوں جہاں کی بہتری اور خوشی حاصل کرلیتا ۔ . . #babar #urdupoetry #foryoupage #facts #tiktok