@kpdigital3: پشاور،پی ٹی آئی کے خلاف عوام کا پارہ چڑھ گیا،سراپا احتجاج ،روڈ بند،نوجوان اور عوام صوبائی حکومت سے تنگ ،صوبے میں مارشل لاء کا مطالبہ#kpdigital #trending #fyp
shukar ha aj samaj agae mashallah allah kameyab kary [Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-10-09 13:13:04
8
Rajpoot Love bird :
love you Khan g
PMLN zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
2026-10-10 19:44:23
0
Ahtisham nazeer :
pmln zindabad ♥️♥️♥️♥️
2026-10-10 08:31:31
2
caut Fuji :
گوڈ بھائی سب اپنا حق مانگو اور امن کے لیے اواز اٹھاو مہنگائی کے خلاف اواز اٹھاو 👍
2026-10-05 13:32:45
113
Zahid khan :
گورنر راج لگا دو اچھا ھے ان سے
2026-10-05 13:59:57
81
nadeemshah5438 :
pti per lanat ho
2026-10-09 19:02:17
15
Doctor AMIN SHIFA :
good yar good
2026-10-09 06:48:32
0
Shahbaz Gajika :
imran Khan murdabad
2026-10-06 14:58:10
20
AQ :
بیڑہ غرق ہو پوٹی آئی ۔۔۔ 13 سال کی کارکردگی
2026-10-05 15:59:22
36
💫𝓦𝓪𝓼𝓮𝓮𝓶 𝓦𝓪𝔃𝓲𝓻 ⁴⁷🖤 :
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ نے جب پختونوں پر دہشت گردی کا الزام لگایا تو کیا ہم سب پختونوں نے اس کے خلاف اسی شدت سے احتجاج کیا تھا؟ اگر اُس وقت ہم نے خاموشی اختیار کی، تو آج جب خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے صوبے اور اپنے عوام کے حقوق کے لیے لانگ مارچ شروع کرتے ہیں، تو بعض پختون ہی اُن پر تنقید کیوں کر رہے ہیں؟
یہ وقت اپنے ہی وزیرِ اعلیٰ کو کمزور کرنے کا نہیں، بلکہ اپنے صوبے کے جائز حقوق کے لیے متحد ہونے کا ہے۔ اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، لیکن اپنے ہی نمائندے کو صرف اس لیے تنقید کا نشانہ بنانا کہ وہ اپنے عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھا رہا ہے، مناسب نہیں۔
ہمیں شخصیات سے زیادہ اپنے صوبے، اپنے عوام اور اپنے بنیادی حقوق کی فکر کرنی چاہیے۔ اگر سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں تو پختونوں کو چاہیے کہ پہلے ان کے مطالبات اور مؤقف کو سمجھیں، پھر فیصلہ کریں۔
پختون قوم کو تقسیم نہیں، اتحاد کی ضرورت ہے۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہونے کے بجائے اپنے حقوق، امن، ترقی اور عزت کے لیے متحد ہو کر آواز اٹھائیں۔
سہیل آفریدی کے لانگ مارچ اور خیبر پختونخوا کے جائز حقوق کے لیے آواز کو ہماری حمایت حاصل ہے۔
پختون ایک دوسرے کی طاقت بنیں، ایک دوسرے کی کمزوری نہیں۔
اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
2026-10-05 16:43:34
29
مومند804 :
2026-10-05 15:56:14
42
f@l $$$$$$$ :
دیاڑی سومرہ دہ بھایی جان زہ ھم درزم د
2026-10-05 18:14:52
12
marabjan2 :
2026-10-05 13:21:34
55
MOBILE 📲 DOCTOR :
correct
2026-10-10 05:12:22
1
malik yasir :
2026-10-05 14:37:21
35
Khushal Khan :
بلکل صحیح خبرہ کوی دہ نااھل کرپٹ صوبیا تباہ کڑہ
2026-10-05 14:20:06
52
Murtaza Qadri :
اس پی ٹی آئی نے پہلے ملک ڈیفالٹ تک پہنچا دیا تھا اب صوبہ تباہی کے دہانے پہنچا دیا ہے
2026-10-05 21:41:23
16
Tariq Butt :
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے خیبر پختونخوا جاگ رہا ہے
2026-10-06 16:58:51
26
فضل فرید صابری :
زندہ باد خیبر پختون خواہ ا عوام زندہ باد
2026-10-06 03:39:12
15
Gull Jee :
بھائی جان آپ نے بہت اچھے باتیں کے ھے ۔لیکن اس پر عمل کون کریگا ۔مارشل یا ایمرجنسی نافذ کرنا اچھا ہوگا
2026-10-05 13:27:05
18
🔥SANA KHAN🔥 :
بالکل سہی کہہ رہے ہو شاباش
2026-10-05 14:26:40
12
Azem khan804 :
2026-10-05 14:14:37
18
shahzain khattak :
very good
2026-10-05 13:45:52
8
Nazar Rahman :
2026-10-05 16:22:11
5
To see more videos from user @kpdigital3, please go to the Tikwm
homepage.