جو دوست اس لانگ مارچ میں شرکت نہیں کر سکتے وہ اپنے ان دوستوں کے لیے دعائیں تو کر سکتے ہیں کہ اللّٰہ پاک لانگ مارچ کے تمام اراکین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور رب کامیابی سے نوازے اور عمران خان اور انکی بہنوں اور باقی سب ناحق قیدیوں کو رہائی نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲
@IK vision:ہم سب کے اختلافات اپنی جگہ، مگر عوام پر گولیاں چلانے اور ظلم کے خلاف آواز ایک ہونی چاہیے۔ اگر ہم سیاسی اختلافات بھلا کر انصاف، جمہوریت اور عوام کے حقوق کے لیے متحد ہو جائیں تو ہماری آواز زیادہ مضبوط ہوگی۔ وقت ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں باہمی اختلافات ایک طرف رکھ کر پُرامن اور آئینی جدوجہد کے لیے اکٹھی ہوں۔ 🤝🇵🇰
2026-10-05 12:24:35
14
shaheen PTI😎 :
good bro
2026-10-05 14:24:55
0
Fatima 💯 :
assalamualaikum 😊
2026-10-05 14:22:30
2
Riaz Muhammad :
mashallah Good work
2026-10-05 13:53:28
0
ریاض سنجرانی :
❤️❤️
2026-10-05 12:22:44
6
talha :
masllah Allah 😎😎😎😘😘😘
2026-10-05 13:43:45
4
Asadkallu :
@Asadkallu::سالگرہ مبارک خان آپ جیو ہزاروں سال آپ جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں
2026-10-05 14:14:43
3
user5742921322678 :
🥰🥰🥰804
2026-10-05 12:52:44
5
🖤 Uzair Khan 🤍 :
yar mojy Kyon lagta hy ke pechly bar ky moqably os bar log kam hy 🥺🥺
2026-10-05 14:05:34
0
Fareed Khan :
یہ جو نوجوان کھڑے ہیں نا یہ ہمارے لیے کھڑے ہیں ہم پاکستانیوں کے لیے کھڑے ہیں ان ظالم حکمرانوں کے سامنے ڈٹ کے کھڑے ہیں ان کا ساتھ دو انشاءاللہ ہم ان کا ساتھ دیں گے مرتے دم تک،
2026-10-05 13:51:09
2
mohammadpeerzada3 :
insha Allah ta'ala
2026-10-05 13:45:11
2
MK970486 :
2026-10-05 12:35:21
3
نیلم 👑 :
Allh
2026-10-05 13:16:32
1
imtiaz Hussain lingah :
inshallah bhai
2026-10-05 13:33:37
2
To see more videos from user @insaf.pk.org, please go to the Tikwm
homepage.