@uljhanokasafar: بچھڑے ہوئے لوگ ہماری دنیا میں خوشبو کی طرح ہیں جو روز محسوس تو ہوتے ہیں مگر دکھائی نہیں دیتے اے پروردگار ہمارے پیاروں کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے نصیب فرما اور انہیں جنت الفرو دس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین#fly #viralvideo