wah molna saab wah saddi c baat ha tareqa b buhat acha ha apka smjny ka 💕
2026-10-07 02:37:21
0
SuBHaN🦢 :
Yrr very good bht kamal bat krdi ap nai
2026-10-06 09:12:31
3
ch us :
میں مولانا صاحب کی تقاریر کافی پسند کرتا ہوں لیکن مولانا صاحب اتنا بتا دیں کہ پیارے نبی اکرم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نماز کیسی تھی کیسے پڑھتے تھے
2026-10-06 05:59:29
18
باوا سید حاشر صالح عباس :
کھول کر پڑھ لیں
2026-10-06 17:19:17
4
Tariq Maan :
GOOD, & VERY GOOD
2026-10-06 03:30:42
0
Abdul Latif :
💞💞💞💞
Masha Allah right 👍
2026-10-06 07:40:00
1
Muhammad hafiz adrees nkshbndi :
واہ بندیالوی صاحب واہ
2026-10-05 19:24:42
6
Asghar Jaskani :
مولوی صاحب۔۔ قرآن میں ہاتھ باندھنا کہاں لکھا ہے؟
2026-10-07 11:25:02
0
Malik.Umar.Sab :
2026-10-05 20:47:20
4
Nizar Ahmed :
حضرت وائل بن حجر (رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں:
"میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی، تو آپ ﷺ نے اپنا دایاں (right) ہاتھ اپنے بائیں (left) ہاتھ پر اپنے سینے پر رکھا۔"
📚 حوالہ: صحیح ابن خزیمہ: جلد 1، صفحہ 243
2026-10-07 10:07:55
2
MB 7 🏏 :
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر طرح سے نماز پڑھی ہے اور اللہ پاک نے اپنے رسول کی ہر ادا زندہ رکھنی ہی رکھنی ہے اس لیے جیسے دل کو اچھا لگے پڑھو ضرور بس
2026-10-06 16:35:55
2
🖤..M.M,,7433..🖤 :
اور جس کے بازو ہی نہ ہوں کٹے ہوئے ہوں یا قدرتی طور نہ ہوں ۔ نماز اس کی بھی ہو جاتی ہے کیونکہ اللّٰہ تعالی نیت دیکھتا ہے باڈی لینگویج نہیں۔۔۔🥰
2026-10-06 14:01:26
4
Imran Muhammad :
:میں مولانا صاحب کی تقاریر کافی پسند کرتا ہوں لیکن مولانا صاحب اتنا بتا دیں کہ پیارے نبی اکرم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نماز کیسی تھی کیسے پڑھتے تھے
2026-10-06 10:07:47
8
Shabbir baloch :
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا 👍
2026-10-06 12:12:46
0
☬༺𝑹𝒊𝒛𝒘𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒚𝒐༻☬ :
bat sai Keh Raha he aqal mand ko ishara he Kafi he 🕊️👍❣️
2026-10-06 16:55:00
1
Nizar Ahmed :
مولانا صاحب کہانیاں نہ کریں سیدھی اور سادہ بات اتنا بتا دیں کہ پیارے نبی اکرم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نماز کیسی تھی کیسے پڑھتے تھے اور حدیث کا حوالہ دیں
2026-10-07 10:03:55
0
Malik.Umar.Sab :
2026-10-05 20:46:45
2
Ch shoaib kamboh :
🌹🌹🌹
2026-10-05 11:59:00
1
Malik.Umar.Sab :
2026-10-05 20:46:52
1
Taqi Sher :
یہ واقعی ہاتھ کھولنے کا نہیں بتاتے
2026-10-06 08:16:46
2
Rana Qasim Ali :
g o sahab
2026-10-06 01:14:23
2
⚔️~\\\\محمد عمر////~⚔️ :
zindabad bandhyalwi sahib
2026-10-05 18:19:20
2
Nadeem Siyal :
ap k bayan ma Sha Allah ache hote hai mager is ka Matlab ye nhi k hum nabi ka tarika chor de nabi ka tarika hadees Mai hai Baki ager AP sach batainge tu age Jo bhete Howe hai AP ka gala pakar lenge is liye sacha bole
2026-10-06 06:53:39
2
Manzoor Hussain :
نبی پاک صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے جو دین دیا تھا اس کی شکل یکسر بدل دی گئی ھے - مفتیان کرام نے دین اور عوام کے درمیان اپنا پیٹ رکھ لیا ھے
2026-10-06 12:10:34
1
To see more videos from user @aamir_official_33, please go to the Tikwm
homepage.