@putrasialang: Bisa kipas bisa lampu #putrasialang #sipalingaffiliate #promoguncang1010 #GajianSale #kipasangin

Putrasialang
Putrasialang
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 05 October 2026 13:04:00 GMT
391
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @putrasialang, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق محفوظ بسنت 2027 کے انعقاد اور انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور کی شہریوں سے حفاظتی اقدامات جلد از جلد مکمل کرنے کی اپیل۔ لاہور میں کوریئر کمپنیوں اور ٹرانسپورٹ سروسز کے ذریعے پتنگ بازی کے مواد کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دیگر اضلاع یا صوبوں سے لاہور کی جانب غیر قانونی مواد منتقل کرنے والے ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی، ڈرائیونگ لائسنس معطل ہوں گے اور سامان ضبط کر لیا جائے گا۔ غیر قانونی سپلائی چین کی روک تھام کے لیے راوی، ٹھوکر، شاہدرہ، بابو صابو اور سگیاں سمیت تمام اینٹری پوائنٹس پر پولیس، ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ ٹیمیں 24/7 سخت چیکنگ کر رہی ہیں۔ شہری کسی بھی غیر قانونی ترسیل کی اطلاع یا شکایت کے لیے ڈی سی کنٹرول روم کے نمبر 03070002345 پر فوری رابطہ کریں۔ #SafeBasant2027 #Admin #NoKiteFlying #Lahore #PunjabGovt   @Maryam Nawaz Sharif  @CM Punjab Official  @Marriyum Aurangzeb  @Azma Zahid Bokhari  @maryam nawaz shrif  @GovtofPunjabPk  @DGPR Punjab Newsfeed

About